سیاسی بحران،وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دیدیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ:بلوچستان میں سیاسی بحران کے باعث وزیراعلیٰ جام کمال نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرچکا ہے جس کے نتیجے میں ناراض ارکان اور اپوزیشن کو بڑی کامیابی ملی

کوئٹہ:بلوچستان میں سیاسی بحران کے باعث وزیراعلیٰ جام کمال نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرچکا ہے جس کے نتیجے میں ناراض ارکان اور اپوزیشن کو بڑی کامیابی ملی ہے اور وزیراعلیٰ جام کمال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔.

کوئٹہ:بلوچستان میں سیاسی بحران کے باعث وزیراعلیٰ جام کمال نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیاسی بحران شدت اختیار کرچکا ہے جس کے نتیجے میں ناراض ارکان اور اپوزیشن کو بڑی کامیابی ملی ہے اور وزیراعلیٰ جام کمال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Open the link and after reading all of it , in the last you will see that all you just read was a rumour

ZameerA57952306 وہ دعوے کیا کر رھے تھے اور کرتوت ۔یہ تھی ؟؟؟ عوامی طاقت کے سامنے بڑوں بڑوں کا ؟؟؟ پتہ پانی ھو گیا !!! جام کمال فضول؟ چمٹے ھویئے تھے؟ حکومت کے ساتھ !!! ان کے RESIGN نے حکومت کو یتیم اور بے بس کردیا !!! اب ان کی ھوا اکھڑ چکی؟ شکست لازم ھو چکی !!!

Match khatam hone ka wait nahe kar sakta tha? 😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بھارت شو ڈاؤن: اسٹیڈیم میں سیاسی بینرز لانے کی ممانعتٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پاک بھارت شوڈاؤن کے لیے آئی سی سی بھی متحرک ہوگئی۔ تفصیلات جانئے : DailyJang T20WorldCup2021
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی بیروزگاروں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا: وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیبوزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سیاسی بیروزگاروں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے، لوٹ مار کی اور بیرون ملک جائیدادیں بنائیں، احتجاج صرف ٹوپی FarrukhHabibISF PTIofficial GovtofPakistan فرخ صاحب آپ لوگوں نے کیا کیا ھے آپ اپنا بتائیں FarrukhHabibISF PTIofficial GovtofPakistan مہنگائی سے آپ لوگوں کو کوی شرم نہیں باتیں بہت سن لیں آپ کی آپ اگلی بات کریں FarrukhHabibISF PTIofficial GovtofPakistan Haye 😡😡 Govt mai kon hai aur bera kis nay gharq kiya samjhao koi esy nalaiqo ko.....
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاسی بیروزگاروں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا. فرخ حبیبوزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سیاسی بیروزگاروں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے، لوٹ مار کی اور بیرون ملک جائیدادیں بنائیں، احتجاج صرف ٹوپی FarrukhHabibISF GovtofPakistan MoIB_Official شاید اپنے بارے میں کہہ رہے ہیں پی ٹی آئی والے FarrukhHabibISF GovtofPakistan MoIB_Official سیاسی بےروزگاروں نے نہیں ووٹ چوری کرکے حکومت میں آنے والوں نے پاکستان کا بیڑہ غرق کردیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا ہے، جام کمال کی تردیدوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے استعفیٰ دینے کی خبروں کو افواہ قرار دیا ہے۔ Dafa ho jao ab... Sokoon sy jeeny do Balochistan ko... پاکستان کی سیاست مسلسل اخلاقی و مالی تنزلی کا شکار ہے۔ سیاسی اخلاقیات کا جنازہ نکل رہا ہے تو کیا حیرت ہے کہ بلوچ سیاست دان اقتدار کے حصول کیلیے بلوچ اور سیاسی اور اخلاقی روایات توڑنے کے راستے پر چل نکلے ہیں تو؟ کیا عجب ہے۔ لیکن یہ fa_ah0 آپ سے لے کر ہی رہے گی دیکھ لینا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان سے تبدیلی کا آغاز وزیراعلیٰ جام کمال مستعفی04:25 PM, 23 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ : بلوچستان کی سیاسی صورتحال بدل گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال  نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ Acha hua Nhi hoye اس خبر میں صداقت نہیں ہے۔جب تک جام خود یا ان کا ترجمان باضبطہ اعلان نہیں کرتاہے تب تک یہ افواہ سمجھا جائے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

میں نے استعفی نہیں دیا 41 ارکان کی حمایت حاصل ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمالوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کی تردید کردی ۔ جام کمال نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ میں نے استعفی نہیں دیا، ہمیں اپنی اور اتحادیوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »