سیاستدانوں کو غدار نہیں قرار دیا جاسکتا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاستدانوں کو غدار نہیں قرار دیا جاسکتا -

اب اس بات کو ہمیشہ کے لیے ختم ہونا چاہیے۔ سیاستدانوں کا مؤقف غلط ہوسکتا ہے مگر انھیں غدار قرار نہیں دیا جاسکتا۔ موجودہ حکومت کو اپنی آئینی مدت پوری کرنے کا مکمل حق ہے۔ ہماری توجہ انتخابی اصلاحات کی طرف ہونی چاہیے تاکہ 2013کے انتخابات کے نتائج پرکوئی اعتراض نہ کرسکے۔.

اب اس بات کو ہمیشہ کے لیے ختم ہونا چاہیے۔ سیاستدانوں کا مؤقف غلط ہوسکتا ہے مگر انھیں غدار قرار نہیں دیا جاسکتا۔ موجودہ حکومت کو اپنی آئینی مدت پوری کرنے کا مکمل حق ہے۔ ہماری توجہ انتخابی اصلاحات کی طرف ہونی چاہیے تاکہ 2013کے انتخابات کے نتائج پرکوئی اعتراض نہ کرسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار جہاز چلے گئے، پی آئی اے کو خبر تک نہیں ہے،چیف جسٹسسپریم کورٹ نے ایئر مارشل ارشد محمود ملک کوکوئی ایک ادارہ رکھنے کا آپشن دے دیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates ارشد ملک کی عافیت ایسی میں ھے استفعی دے اور گھر چلا جاے۔ محترم جج صاحب ہم آپ سے بڑی امید کرتے ہیں کہ آپ ان اسرائیلی پٹھوؤں کو سزا دیں گے جو بھی اس کارنامے میں ذمہ دار ہے اس کو اس کے حصے کی سزا ملے گی اگر آپ نے بھی اس کیس کو ایسے ہی جانے دیا میڈیا پر نہ لائے اس کی سزا میڈیا پر لوگوں نہ دی تو یہ قوم بڑی بے درد ہے سر یہ بد دعائین دےتی ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو، اعظم خان نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، یونائیٹڈ کو شکستکراچی: پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں اعظم خان کی نصف سنچری نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد کی جانب سے دیا جان Good sensible batting and power hitting without any risk. ARYNEWSOFFICIAL .WELL DONE AZAM KHAN.ITS GREAT..MAY YOU WIN MORE SUCCESSES.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خالد جاوید خان کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسالاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزارت قانون نے خالد جاوید کو اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی سمری وزیراعظم عمران خان کو ارسال کر دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور کو پانچ وکٹوں سے، پشاور کو 10 رنز سے شکستبابر اعظم اور عماد وسیم کی جارحانہ شراکت، حسن علی کے مہنگے اوورز، عمید آصف کا عمدہ کیچ اور لاہور قلندرز کا پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کا بھی شکست سے آغاز۔ پی ایس ایل کے دوسرے روز کی کہانی اس رپورٹ میں۔ PSL2020 LQvMS KKvPZ مکمل خبر: کوہلی کو بھی لاہور قلندر میں شامل کرو تو اسکا بھی کیرئیر تباہ ہو جایگا جیو کی نہوست جان کر جیو جب تک لاھور قلندر نہ جیتیں گے نوازشریف نے علاج کرانے سے انکار کر دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کرغزستان کا چین کے شہریوں کو نئے ویزے دینے سے انکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کرغزستان کا چین کے شہریوں کو نئے ویزے دینے سے انکار - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »