سیاسی کمیٹی میں مشکوک کردار بہت ہیں، یہ 9 مئی کے بعد غائب رہے: پی ٹی آئی رہنما

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

Pti خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر ہم عمران خان کو جیل سے باہر نہیں نکال سکتے تو بہتر ہے استعفے دے دیں: رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما و رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ شہریار آفریدی نے استعفے کا کہا تو میں نے دھمکی دی ہم بھی استعفے دیں گے جبکہ سیاسی کمیٹی میں مشکوک کردار بہت ہیں، سیاسی کمیٹی کے مشکوک کردار 9 مئی کے بعد غائب رہے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کا کہنا ہے کہ اگر ہم بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل سے باہر نہیں نکال سکتے تو بہتر ہے استعفے دے دیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہاں ڈیسک بجا رہے کمیٹی کمیٹی کھیل رہے ہیں، اس سے بہتر ہے گھر بیٹھ جائیں، شہریار نے استعفے کا کہا تو میں نے دھمکی دی کہ ہم بھی استعفے دیں گے۔

ان کا کہنا تھاکہ کور کمیٹی میں ہم میں سے کوئی نہیں، سیاسی کمیٹی میں مشکوک کردار بہت ہیں، سیاسی کمیٹی کے مشکوک کردار 9 مئی کے بعد غائب رہے۔ شہریار آفریدی کے استعفے سے متعلق بیان کے بعد27 سے زائد ممبران نے استعفوں پر مشاورت کی، شاندانہ گلزار اور شیرافضل مروت سمیت متعدد ممبران نے پارٹی قیادت کی نااہلی پراحتجاج بھی کیا: ذرائعخیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات سامنے آگئے اور 21 ارکان قومی اسمبلی نے الگ گروپ بنانے کا عندیہ دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران اور شاہ محمود کو جیل میں عید کی نماز نہیں پڑھنے دی گئی: زین قریشی کا دعویٰسائفرکیس سیاسی انتقام تھا، ہائیکورٹ نے اس کیس میں باعزت بری کیا تو حکومت نے 9 مئی کے بے بنیاد کیسز بنا دیے: رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا نے عدالت میں فحش باتیں کیں، جج پر کیس نا سننے کیلئے دباؤ ڈالا، پی ٹی آئی کا ردعملانصاف کے منصب پر بیٹھ کر ججز کو انصاف کرنا چاہیے، سیاسی طور پر بنائے گئے کیسز میں تاخیری حربے استعمال کیے جا رہے ہیں: پی ٹی آئی رہنما
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فرد واحد نے اپنے اقتدار کیلئے ریاست کو مشکل میں ڈال رکھا ہے، رؤف حسنیہ لوگ ججوں کو خریدنا چاہ رہے ہیں، اگر انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوئے تو71جیسے حالات بنتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاق مریم نواز کو پیسے دے رہا ہے تو ہمیں کیوں دیوار سے لگا رہے ہیں: شوکت یوسفزئیوزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے دھمکیاں دی ہیں تو وفاق کے ساتھ مذاکرات بھی کیے ہیں: رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ حالات کا 1971 سے کوئی موازنہ نہیں نہ بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب ہیں، علی محمد خانعوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، ہم ملک کی سب سے بڑی جماعت ہیں، رہنما پی ٹی آئی کی سینٹر اسٹیج میں گفتگو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ کوئی بھی پوسٹ بانی پی ٹی آئی کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگی، علی محمد خانبانی پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس ہینڈل سے متنازع ٹویٹ پر پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس بلایا ہے، رہنما تحریک انصاف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »