سیاحت کا ’سیاہ‘ پہلو - Opinions - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 82 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاحت کا ’سیاہ‘ پہلو

راشدہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ایک ایسے علاقے میں رہائش پذیر ہیں جہاں جا بجا آلودگی اور گندگی پھیلی ہوئی ہے۔ آبی گزرگاہیں اب چوہوں کا مسکن نظر آتی ہیں کیونکہ ان میں آس پاس کے ہوٹل والے بچا کچھا کھانا پھینکتے ہیں۔راشدہ کہتی ہیں کہ ’اسکول سے گھر لوٹنے کا وقت ہوتا ہے تو ہر طرف اتنا رش، شور اور سیلفی لینے والوں کی اتنی بڑی تعداد موجود ہوتی ہے کہ گھر تک پہنچنا دشوار ترین کام بن جاتا ہے۔ یوں سمجھیے کہ رتی برابر بھی خالی جگہ نہیں ہوتی۔ ہمیں اپنے بچوں کے ہاتھ یا بازو مضبوطی سے تھامنے پڑتے ہیں۔ ہر طرف...

یعنی اکثر اوقات اسکولوں، صحت مراکز کے مقامی انفرااسٹرچکر، بجلی کی فراہمی اور کوڑا کرکٹ ٹھکانے لگانے جیسی وہ سہولیات جن کا تعلق مقامی باشندوں کی زندگی سے ہوتا ہے ان میں بہتری نہیں لائی جاتی جبکہ ترقیاتی کاموں کی توجہ صرف ان کاموں پر رہتی ہے جن سے سیاحوں کے لیے تفریح کا سامان کیا جاسکے۔ درحقیقت مری کو دیکھ کر آپ اندازہ لگاسکتے ہیں کہ بڑے پیمانے پر ہونے والی سیاحت کے نتیجے میں کون سے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ مقامی افراد کے مطابق علاقے میں تیزی سے جاری اربنائزیشن کا عمل ہی جنگلات کے خاتمے کی بنیادی وجہ ہے۔

صبوحی عیسیٰ کے مطابق کریم آباد کے مقامی باشندوں کی ایک بڑی تعداد سیاحت کے شعبے پر بڑھتے انحصار کی وجہ سے اپنے بنیادی ذرائع معاش اور فارمنگ سے جڑے کام ترک کرچکی ہے۔ مری سمیت ہر اس جگہ میں یہی صورتحال ہے جسے سیاحتی صنعت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، وہاں کے مقامی باشندوں نے بھی فارمنگ کا کام چھوڑ کر خود کو جال میں پھنسا دیا ہے۔ مری میں ایک سودے سلف کی دکان کے مالک واصف کہتے ہیں کہ ’پہلے مری میں لوگ اپنی خوراک، گندم اور دیگر چیزیں اگایا کرتے تھے لیکن اب کوئی بھی یہ کام نہیں...

ہمارے سامنے چند ایسی مثالیں بھی موجود ہیں جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ کس طرح سیاحت کے دُور رس اثرات کی وجہ سے علاقے کی حقیقی کشش اور معاشی خوشحالی کو زک پہنچی ہے۔ لاہور میں دیواربند شہر کے ثقافتی ورثے میں شامل مقام میں بڑھتے سیاحتی رجحان کے باوجود علاقے کے کئی رہائشیوں کے پاس خودمختار انداز میں کمانے کے مواقع نہیں رہے۔ ثقافتی ورثے کے تحفظ کے منصوبے کے طور پر دہلی گیٹ کے اندر واقع تاریخی شاہی گزرگاہ کی تزئین و آرائش کا کام قابلِ تعریف ہے۔

ڈان ڈاٹ کام پر شائع ہونے والے ایک حالیہ مضمون کے مطابق اگر پاکستان نے سیاحتی شعبے میں غیر معمولی بہتری پیدا کی تو اس کے جی ڈی پی کو ممکنہ طور پر 3 ارب 50 کروڑ ڈالر کا فائدہ پہنچ سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Every Patriot Pakistani will unsubscribe this channel please

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا اب تک کا شاندار اقدام،ویزافیس میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا02:17 PM, 1 Dec, 2019, اہم خبریں, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منی اولمپک کا انعقاد معید انور کا کارنامہ ہے، میئرکراچیمنی اولمپک کا انعقاد معید انور کا کارنامہ ہے، میئرکراچی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا مصحف ایئربیس کا دورہ، ایف 16 طیارے پر فلائنگ کیراولپنڈی: (دنیا نیوز) پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مصحف ایئر بیس کا دورہ کیا اور ایف 16 طیارے پر فلائنگ کی۔ GulBukhari FYR He must fly jf 17b3 coz we have 2nd pilot option in it . wil bring bornol shortage in whole subcontinent Supr man💕
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مالٹا کے وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلاناسلام آباد: مالٹا کے وزیراعظم جوزف مسکیٹ نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر closetiktokobscene ٹک ٹاک ایک فحاشی پھیلانے والا وہ ہتھیار ہے جو یہودیوں نے مسلمانوں کے ہاتھوں میں تھما دیا ہے،جس سے مسلمان خود اپنی نسلیں تباہ برباد کریں ہماری تمام ٹی وی چینلز بالخصوص *سرِعام ٹیم* سے گزارش ہے کہ اس فحاشی،عریانی کو بند کرنے میں اپنا نمایاں کردار ادا کرے HAMAY WAZER AZAM KO SHRAM ANI CHAHY
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »