سیاسی بے روزگار ذہن نشین رکھیں کہ عوامی پذیرائی اے پی سی سے نہیں ملتی: وزیر اعلیٰ پنجاب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاسی بے روزگار ذہن نشین رکھیں کہ عوامی پذیرائی اے پی سی سے نہیں ملتی: وزیر اعلیٰ پنجاب UsmanAKBuzdar

کانفرنس سے متعلق اپنے ایک بیان میں کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتیں اے پی سی پر کسی اور کو نہیں بلکہ اپنے آپ کو دھوکہ دے رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ سیاسی بے روزگار ذہن نشین رکھیں کہ عوامی پذیرائی اے پی سی سے نہیں ملتی بلکہ عوام کی خدمت ہی

اصل سیاست ہے جو تحریک انصاف کی حکومت کا طرہ امتیاز ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پاکستانی عوام کو وزیر اعظم عمران خان کی جراتمند اور شفاف قیادت پر پورا اعتماد ہے جبکہ عوام کے مسترد شدہ عناصر کے ہاتھ نہ پہلے کچھ آیا ہے نہ آئندہ آئے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

UsmanAKBuzdar مٹھائی منگوانی چاہئے ...معجزانہ طور پر پیدائشی گونگا بولنے لگ گیا ہے ...قوم_ یوتھ کو مبارک ہو ..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای کے وزیر صحت کورونا ویکسین لگوانے والے پہلے اعلیٰ عہدیداردبئی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر صحت عبدالرحمٰن الاویس کو ملک میں تیار کردہ کووِڈ19 سے بچاؤ کی ویکسین لگائی گئی ہے۔ وہ چھ روز پہلے منظورشدہ ویکسین کو لگوانے والے پہلے اعلیٰ حکومتی عہدہ دار ہیں۔ اماراتی حکومت نے گزشتہ سوموار کو کووِڈ19 کی ویکسین کے استعمال کی ہنگامی بنیاد پر منظوری دی تھی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاسی بے روزگار ذہن نشین رکھیں کہ عوامی پذیرائی اے پی سی سے نہیں ملتی: وزیر اعلیٰ پنجابسیاسی بے روزگار ذہن نشین رکھیں کہ عوامی پذیرائی اے پی سی سے نہیں ملتی: وزیر اعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar APC Has No Welfare Agenda NawazSharif ImranKhan MediaCellPPP pmln_org president_pmln MoIB_Official pid_gov GOPunjabPK UsmanAKBuzdar MediaCellPPP pmln_org president_pmln MoIB_Official pid_gov GOPunjabPK Shoes polish Sa milti ha UsmanAKBuzdar MediaCellPPP pmln_org president_pmln MoIB_Official pid_gov GOPunjabPK لوٹے کو بھی زبان مل گئی UsmanAKBuzdar MediaCellPPP pmln_org president_pmln MoIB_Official pid_gov GOPunjabPK Sayasi Rozgar Ba makabla Sayasi Bai Rozgar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2023تک اے پی سیز ہوتی رہیں گی حکومت قائم رہے گی گورنر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ 2023تک اے پی سیز ہوتی رہیں گی حکومت قائم رہے گی ، اپوزیشن جماعتوں کااپنا اپناپیج ہے یہ کبھی ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اے پی سی سے کچھ نہیں نکلے گا، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk Newsرحیمیار خان کےنواحی علاقےشیدانی میں ایک مزدورنوجوان مقبول کوکچھ عرصہ قبل قتل کردیاگیااورقاتل آزاد ہیں۔فیصلہ کیاہےسوشل میڈیاپراس معاملےکواٹھایاجاۓلہذا ان مظلوموں کی آوازبنیں ساتھ دیجۓ Justice_for_Maqbool کیس نمبر491/19 03060266240ایوب احمد
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہبازشریف نے پارٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیااپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں کا اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کرلیا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »