سہون کے قریب کارو کاری کے الزام میں لڑکا اور لڑکی قتل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews sehwan sindh karokari

ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ سہون کے قریب واقع گاؤں بوترا رند میں پیش آیا ہے جہاں دو ملزمان نے 18 سالہ نمانی رند اور 25 سالہ نوجوان میر خان رند کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا بعدازاں دونوں ملزمان ولی محمد رند اور منیر رند نے خود کو سیہون پولیس کے حوالے کر دیا۔

سیہون پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشیں سید عبداللہ شاہ انسٹی ٹیوٹ منتقل کردیں اور ملزمان سے قتل میں استعمال ہونے والے آلات بھی برآمد کرلیے، کیس کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکاٹ لینڈ کے ساحل کے قریب جزیرہ فروخت کے لیے پیش - ایکسپریس اردواسکاٹ لینڈ کے ساحل سے تھوڑے فاصلے پر موجود ایک نجی جزیرہ فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔ جزیرے کی قیمت 1 لاکھ 88 ہزار ڈالرز رکھی گئی ہے. مزید پڑھیے: ExpressNews interesting NewsUpdate NewsAlert scotland
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش - ایکسپریس اردوپنجاب کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش - ExpressNews Rain Lahore Punjab Weather summer
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جارہا ہےغربت، بیروزگاری ،مہنگائی اور کم اجرت آج کے دور میں مزدوروں کے بڑے مسائل ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وہاڑی میں مبینہ پولیس مقابلہ ، سنگین وارداتوں میں ملوث 2 ڈاکو ہلاکوہاڑی: (ویب ڈیسک ) پنجاب کے ضلع وہاڑی تھانہ ٹھینگی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران قتل ڈکیتی جیسی سنگین وارداتوں میں مطلوب بین الاضلاعی 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حساس ادارے کے افسرپر تشدد میں ملوث ترجمان پنجاب پولیس کا مزید 2 روزہ ریمانڈ منظورپولیس کے مطابق نایاب حیدر کو حساس ادارے کے افسر پر بہیمانہ تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حساس ادارے کے افسر پر تشدد، ترجمان پنجاب پولیس کا مزید 2 روز کا ریمانڈ منظورپنجاب پولیس کے ترجمان کے حساس ادارے کے افسر پر تشدد کے معاملے میں عدالت نے ملزم نایاب حیدر اور اس کے بیٹے کا 2 دن کا مزید ریمانڈ دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »