سہراب گوٹھ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، غیرقانونی بس اڈے ختم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ پر تجاوزات کے خلاف پولیس اور متعلقہ اداروں کے آپریشن کلین اپ کے دوران انٹرسٹی بسوں اور کوچز کے اڈوں سمیت درجنوں تجاوزات ختم کردی گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے DailyJang

کراچی کے داخلی علاقے سہراب گوٹھ پر تجاوزات کے خلاف پولیس اور متعلقہ اداروں کے آپریشن کلین اپ کے دوران انٹرسٹی بسوں اور کوچز کے اڈوں سمیت درجنوں تجاوزات ختم کردی گئی ہیں۔

ڈی ایس پی سہراب گوٹھ چوہدری سہیل فیض کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گزشتہ دنوں علاقے میں کھلی کچہری لگائی تھی جس میں شہریوں نے دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ سہراب گوٹھ، حسن آباد اور سپر ہائی وے کے اطراف تجاوزات کی بھر مار کی بھی شکایت کی تھی۔ چوہدری سہیل فیض کے مطابق اس سلسلے میں ڈی آئی جی شرقی ثاقب اسماعیل میمن نے انہیں سخت ہدایات جاری کیں جس پر ایک منظم آپریشن کی منصوبہ بندی کے بعد آج صبح کارروائی شروع کی گئی۔

سہیل فیض کا کہنا ہے کہ دوپہر تک جاری اس آپریشن کے دوران درجنوں تجاوزات ختم کی گئیں جن میں الآصف اسکوائر اور سپر ہائی وے کے اطراف انٹرسٹی بسوں اور کوچز کے اڈوں سمیت دیگر تجاوزات شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی جنوبی کوریا کے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران میزائلوں کے تجربے۔جاپان کی مذمت(24نیوز)سیول  اور پیانگ یانگ نے فوجی اثاثوں کی نمائش کےلئے چند گھنٹوں کے فرق سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کئے ہیں۔جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر نے uriminzok Ким👋 שלום🕊не напрягайтесь.Госдеп решил по всем фронтам напряжение создать.Кишка лопнет 👉SecBlinken 🥁все под контролем.я не забыл ни про кого. Я готов со всеми работать, Кроме одного человека 👉RTErdogan Это Личное! KremlinRussia_E на тебя похожа😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گجرات میں کار پر فائرنگ: لڑکی کے بھائی اور سابق شوہر کے ملوث ہونے کا انکشافپولیس کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی آج ڈومیسائل بنوانے لاہور سے گجرات آئے تھے، جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرلیے گئے ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے پہاڑوں میں اونٹوں کے مجسمے دنیا میں ’قدیم ترین‘ - BBC News اردوسعودی عرب کے پہاڑوں میں اونٹوں کے تراشے گئے مجسموں کے بارے میں ماہرین کہتے ہیں کہ یہ دیگر قدیم تعمیرات مثلاً برطانیہ میں سٹون ہینج (پانچ ہزار سال قدیم) اور اہرامِ مصر (ساڑھے چار ہزار سال قدیم) سے بھی پرانے ہیں ہمیں یہ مت بتاٶ۔ ہمیں یہ بتاٶ کہ سعودی عرب کا دماغ کیسے خراب ہوا کہ اسراٸیل کا ڈیفنس سسٹم خرید رہا ہے اور 1 ٹریلین کا دانہ ڈانہ ہے Bilateral Trade کے نام سے True ⭐️ Don’t let the Taliban know about this 😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کا خودکشی کے بارے میں‌ سوچنے والے صارفین کے لیے زبردست اقدامٹک ٹاک کا خودکشی کے بارے میں‌ سوچنے والے صارفین کے لیے زبردست اقدام ARYNewsUrdu TikTok Kya ❌tiktok ko nayi kola paliz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلاننیوزی لینڈ کےخلاف پہلےون ڈےکےلیے 12 رکنی اسکواڈ کااعلان Pakistan Announce Member Squad NewZealand Series BLACKCAPS a TheRealPCB PakvsNZ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک”کے ایم سی”کیلئےٹیکس اکھٹا کرنے پر رضامندکراچی کے شہریوں پر عائد ٹیکس کے الیکڑک کے ذریعے جمع کرنے کے معاملے پر کراچی ایڈمنسٹریٹر نے محکمہ توانائی کو خط لکھ دیا: SamaaTV میں اپیل کرتا ہوں تمام الیکٹر سے کہ کراچی کے لیے آپ برسٹر مرتضی وہاب کا ساتھ دیں He is Administrator KMC ( NOT Karachi) ... Do check your facts or just shoot from hip ? India Hamara Dushman Mulk hay mager aik baat Manna paray ga K kam az kam wahan K Politicians Hamaray Mulk K Politicians say 50% Less Harami hain... specially PPP K Ghaddar, Islam Dushman, Nasel Perast, BadKirdar, BadDiyanat or Haram Khoor Maha Haram Khoor...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »