سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں پاک نیوزی لینڈ سیریز کی منسوخی پر ساڑھے چار بجے پریس کانفرنس کروں گا شیخ رشید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ، پاک نیوزی لینڈ سیریز کی منسوخی پر ساڑھے چار بجے پریس کانفرنس کروں گا، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی کا کہیں کوئی مسئلہ نہیں ، سارے ادارے الرٹ ہیں اور پوری طرح اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں، میں نے اپنا دورہ سکرودو منسوخ کردیا ہے اور فوری واپس پہنچ رہا ہوں ۔

اس سے قبل نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کیئے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے سیریز کو یکطرفہ طور پر منسوخ کر دیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیاہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے ہمیں اطلاع دی گئی کہ انہیں کچھ سیکیورٹی الرٹس موصول ہوئے ہیں اور وہ یکطرفہ طور پر سیریز کو منسوخ کرنے جارہے ہیں ۔پی سی بی کا کہناتھا کہ پی سی بی اور حکومت پاکستان کی جانب سے دورہ کرنے والی تما م ٹیموں کیلئے فل پروف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز ٹام بلنڈل پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہرBlundell ruled out of Pakistan ODIs | Mitchell to join squad
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی خدشات پر سیریز منسوخ کردی - ایکسپریس اردومہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے وطن واپس جانے کا اعلان کردیا So sad So sad.... PAKvNZ لگتا نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئی ایس پی آر کے گانے نہیں دکھائے گئے ورنا بھاگتے نہیں اس حکومت کی وجہ سے پاکستانیوں کے کے سر شرم سے جھک گئے اگر نہیں شرم آنی تو باجوہ نیازی اور یوتھیوں کو…
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیکیورٹی خدشات : پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز منسوخ -راولپنڈی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے منسوخ ہونے کا قوی امکان ہوگیا ہے اور سناؤ... نویاں تازیاں.. نیوزیلینڈ کی ٹیم پیپلزپارٹی کی حکومت سے مطئمن نہیں تھی جس کا ذمہ دار وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ ہے.. فواد چوہدری saleemkhaliq کیا بنا پھر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے سکیورٹی خدشات کے باعث کرکٹ سیریز منسوخ - BBC News اردونیوزی لینڈ کی ٹیم کی جانب سے ایک بیان کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان کے حوالے سے نیوزی لینڈ کی حکومت کی طرف سے خطرے کی پیش گوئی اور پاکستان میں موجود سکیورٹی مشیروں کے مشورے پر لیا گیا۔ بہت مایوس کن فیصلہ جس کی ھم سب پاکستانی شدید مزمت کرتے ہیں۔ UnfreezeAfghanMoney دا هیشټګ درسره ریټویټ کړئ BREAKING India is behind cancelation of Pakistan NewZealand series Big amount and IPL long term contract offer to Newzealand player and board Officials Pakistan is safest country for Sports ICC quietness is a criminal offence PakNZ ImranKhanPTI OfficialDGISPR
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیکورٹی خدشات: نیوزی لینڈ نےپاکستان کیساتھ سیریز ملتوی کردیپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز ملتوی کردی گئی PakvNZ واہ سئیں 👏👏👏👏 لعنت Karachi mein karate the kya maslah tha?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ون ڈے میچ منسوخ کردیا گیا - ایکسپریس اردومہمان ٹیم نیوزی لینڈ کے تین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا ؟ غداری ہر شعبے سے ہونے لگے تو کیا کہا جائے؟ میچ سے پہلے اچانک کرونا کیسز نکال دینا، جنکا کرونا ٹیسٹ پہلے منفی تھا۔ ٹیسٹ کرنے والا مشکوک ہے،بظاہر 18 سال بعد دورے کو کامیابی سے روکنا ہےاللہُ اللہ Pakvsnz TheRealPCBMedia طالبان سپورٹرس، وزیر آعظم اور رمیز راجہ جواب دیں وضاحت کریں۔ دنیا سے کٹ کر اور طالبان افغانستان کے ساتھ ہم زندگی نہیں بسر کر سکتے۔ طالبان اور افغانستان ہمیشہ سے پاکستان مخالف تھے، ہیں اور رہینگے۔ پاکستان زندہ باد۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »