سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں 3اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائیاں، 3اہم کمانڈرز سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دو مختلف کامیاب آپریشنز کئے، آپریشنز بویا اور ڈوسالی میں دہشتگردوں کی خفیہ پناہ گاہوں کیخلاف کئے گئے ، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز کے دوران 3 کمانڈرز سمیت 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردکمانڈرز میں عبدالعنیرشامل ہے ،اس کا تعلق ٹی ٹی پی طوفان گروپ سے تھاجبکہ ہلاک دہشتگردجنید کا تعلق ٹی ٹی پی طارق گروپ سے تھاان کے علاوہ ہونے والے تیسرے دہشتگردکمانڈر خالق شادین کا تعلق ٹی ٹی پی صادق نور گروپ سے تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد2009 سے سکیورٹی فورسز ،قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے ، دہشتگرددیسی ساختہ بارودی مواد کے حملوں، اغوابرائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث تھے،اس کے علاوہ دہشتگردبھتہ خوری، فائرنگ، ٹارگٹ کلنگ جیسے جرائم میں بھی ملوث رہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد علاقے میں مختلف دہشتگردوں کو بھرتی کرنے میں بھی ملوث تھے،آپریشنز میں خفیہ پناہ گاہوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمدکرلیاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد ہلاکمیرانشاہ: (دنیا نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کر کے دہشتگرد اشرف اللہ عرف طوفانی کو ہلاک کر دیا۔ اللہ پاک فوج کی حفاظت کرے اور دہشت گردوں کو واصل جہنم کرے Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میانمار سکیورٹی فورسز کی مظاہرین پر ایک مرتبہ پھر براہِ راست فائرنگ، مزید 10 ہلاک😥 شہیدجمہوریت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میانمار :سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 افراد ہلاکمیانمارمیں فوجی بغاوت کےخلاف مظاہرہ کرنے والوں پر سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ مزید3افراد ہلاک ہو گئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میانمار:سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت مزید 18 مظاہرین ہلاکمیانمار:سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت مزید 18 مظاہرین ہلاک Myanmar MyanmarMilitaryCoup MyanmarProtests Firing ProtestCrackdown Deaths Injured Protester WaqtnewsUpdates Police hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میانمار: سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم از کم 89 افراد ہلاک - BBC News اردومیانمار میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد پر تشدد میں تیزی آتی جا رہی ہے اور سنیچر کے دن فورسز کے ہاتھوں کم از کم 89 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ مزید تفصیلات: اللہ کی قھر ShahSha34773753 Has'nt she killed thousands of Arakan people? Acha ho raha ha jaab Muslims per ho raha tha taab ya kaha tha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »