سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کا داخلی دروازہ سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کے نام کردیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کا داخلی دروازہ سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کے نام کردیا گیا SachinTendulkar BrianLara SydneyCricketGround

دنیائے کرکٹ کے عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر اور برائن لارا کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے آسٹریلیا کے تاریخی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کی انتظامیہ نے داخلی دروازہ عظیم بلے بازوں کے نام کر دیا ہے، آئندہ مہمان ٹیم کے کھلاڑی لارا ٹنڈولکر گیٹ سے میدان میں داخل ہوں گے۔

بھارت کے لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر نے آسٹریلوی زمین پر اپنی پہلی سنچری سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ہی بنائی تھی، ویسٹ انڈین بلے باز برائن لارا بھی اسی سٹیڈیم میں 277 رنز کی یادگار اننگز کھیل چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ کو عید مبارک بولوں گا، مسِ ضرور کرتا ہوں، شعیب ملکپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا سے علیحدگی کی افواہوں پر پہلی بار لب کشائی کی اور ثانیہ کے نام خصوصی پیغام بھی دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج کراچی کا درجہ حرارت 38.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ، آئندہ تین روز موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیاتآج کراچی کا درجہ حرارت 38.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ، آئندہ تین روز موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات تفصیلات جانیے: DailyJang Karachi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اور سعودی وزرائے خارجہ میں رابطہ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیالملاقات کے دوران سوڈان میں جاری کشیدگی کو روکنے اور سلامتی کو یقینی بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، سعودی بحریہ نے پیشہ ورانہ مہارت اور اپنی بھرپور اہلیت کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور امارات کی یقین دہانی، آئی ایم ایف سے معاہدے کی راہ ہمواروفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو فنانسنگ کے معاملے پر آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے بندصوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد کے ایئرپورٹ پر مرکزی رن وے کو بند کردیا گیا، سی اے اے کے مطابق رن وے 17 مئی تک بند رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملتان: نوجوانوں کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار تاحال گرفتارنہ ہوسکے.ملتان میں نوجوانوں پر گولیاں برسانے والے پولیس اہلکار 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہوسکے، نگراں وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب کا نوٹس بھی رائیگاں گیا۔پولیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »