سپین سے فرانس آنے والے مسافروں کے لیے ویکسینشن سڑ ٹیفیکٹ یاپی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارسلونا (ارشد نذیر ساحل )سپین نے سے فرانس سے آنے والے مسافروں کے لیے ویکسینشن سرٹیفیکیٹ یا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دے دیاہے۔ ہسپانوی سرکاری گزٹ میں شائع

ہونے والی تفصیلات کے مطابق یہ قانون 12 سال سے زائد عمر کے افراد پر لاگو ہوگا اور زمینی سرحد عبور کرنے والوں کو بھی دونوں میں سے ایک سرٹیفیکیٹ دکھاناہوگا۔ویکسینشن سرٹیفیکیٹ کو

کسی بھی صورت پاسپورٹ نہیں سمجھا جائے گا۔یہ ویکسینیشن پاس ہوگا جو کہ ہارڈ یا سافٹ کاپی میں مسافر کے پاس ہونا چاہیے۔ سرٹیفیکیٹ انگلش، سپینش، فرنچ یا جرمن زبان میں میں تحریر ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی آنے والی خیبر میل بڑے حادثے سے بچ گئیکراچی آنے والی خیبر میل بڑے حادثے سے بچ گئی Karachi Another Train Derails Hyderabad PakrailPK pakistanrail AzamKhnSwati MediaCellPPP SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی میں6جولائی تک توسیع کردیمتحدہ عرب امارات نے پاکستان سے آنے والے مسافروں پر پابندی میں مزید توسیع کردی ، پاکستان سمیت7ملکوں سے مسافروں کی آمد پر6 جولائی تک پابندی ہوگی۔ تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کاگوئٹے مالا سے آنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک بدر کرنے کااعلانامریکی نائب صدر کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ میرا یہ دورہ گوئٹے مالا کے ساتھ غیر قانونی ہجرت، تشدد اور بد عنوانی جیسے موضوعات پر غور کرنے کے لیے ہے۔انہوں نے واضح
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’انسانی غلطی‘ ٹرین حادثات کی سب سے اہم وجہ قرار، سیمینار سے ماہرین کا خطاب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈیڑھ کلو سے زائد کوکین پیٹ سے برآمد، اسمگلر ڈرامائی انداز میں پکڑا گیا -پاکستان کسٹمز فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نائیجیرین شہری کو پکڑ لیا جو 1.8 کلو کوکین سے بھرے 114 کیپسول نگل کر 36 ملین مالیت کی کوکین اسمگل کرنے کی کوشش
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی، دنیا بھر سے 800 ملزمان گرفتارقانون نافذ کرنے والے یورپی و امریکی اداروں نے عالمی سطح پر سرگرم ایک بڑے گروہ کے خلاف کارروائی کر کے دنیا بھر سے 800 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پلیز چیک کریں ان میں شریف خاندان کے کتنے لوگ ہے 🤒🤒🤒
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »