سپر ایٹ مرحلہ: جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کی ٹیم 164 رنز کے تعاقب میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنا سکی

وزیراعظم سے چینی وفد کی ملاقات، شہباز شریف کا دورہ چین انتہائی کامیاب رہا، لیو جیان چاؤعون چوہدری کے خلاف انتخابی عذرداری فیصلہ، فریقین سے جواب و دستاویزات طلبدہشت گردی کے مکمل خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظمالیکشن ٹریبونل نے حمزہ شہباز کے حلقے کے فارم 45 طلب کرلیےضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ فوجی جوان شہیدپشاور: فیڈرز زبردستی چالو کرانے سے گرڈ اسٹیشن اندھیروں میں ڈوب گیاآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے...

سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 45 ویں میچ میں ۔ انگلینڈ کی جانب سے ہیری بروک 53 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ لیام لِیونگسٹون 33، کپتان جوس بٹلر 17، جونی بیئرسٹوں 16، فل سالٹ 11 اور معین علی 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔جنوبی افریقا کی جانب سے کیشو مہاراج اور کیگیسو رباڈا نے 2، 2 جبکہ اوٹنیل بارٹمین اور اینرک نوکیے نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل انگلینڈ کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز اسکور کیے۔ جنوبی افریقا کی جانب سے کوئنٹن ڈی کاک 65 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ڈیوڈ ملر 43، ریزا ہینڈرکس 19، ہینرک کلاسن 9، کپتان ایڈن مارکرم 1 اور مارکو جینسن 0 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔انگلینڈ کی جانب سے جوفرا آرچر نے 4 جبکہ عادل راشد اور معین علی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیاآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں میزبان ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: کینیڈا نے آئرلینڈ‌ کو شکست دے دیآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دیٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دیآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 18ویں میچ میں عقیل حسین کی تباہ کن بولنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دے دیانگلینڈ کی ٹیم نے 18 ویں اوور میں ہی 2 وکٹ کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے بنگلادیش کیخلاف ٹی 20 سیریز میں برتری حاصل کرلیامریکا نے دوسرے ٹی 20 میں بنگلادیش کو 6 رنز سے شکست دے کر دو صفر سے برتری حاصل کرلی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »