سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس لے لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی بحالی کا عبوری حکم واپس لے لیا arynewsurdu

اسلام آباد : سپریم کورٹ نےراوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی بحالی کاعبوری حکم واپس لے لیا اور کہا ہائیکورٹ کا حتمی فیصلہ آنے کے بعد عبوری حکم کیخلاف اپیلیں غیرموثر ہیں۔

عدالت نے کہا راوی اربن منصوبہ کیس میں ہائی کورٹ کا حتمی فیصلہ آچکا ہے، پنجاب حکومت چاہے تو ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hi 💞

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاپتہ شخص کی اہلیہ نہیں جانتی وہ بیوہ ہے یا نہیں، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوایک بندہ 2012 سے غائب ہے، ریاست کو کوئی حل تو کرنا چاہیے، جسٹس قاضی امین احمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکبادوزیراعظم عمران خان کی سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کو مبارکباد PMImranKhan FirstWomanJudge SupremeCourt AyeshaMalik MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب خورشید شاہ اور فیملی ممبر کے اثاثوں سے متعلق ٹھوس مواد پیش نہیں کر سکا سپریم کورٹ08:27 PM, 24 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کے کیس کا  تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی کازلسٹ منسوخاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کی عدالت کی کاز لسٹ آج منسوخ کر دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے ’دریائے راوی کے کنارے نئے شہر‘ کے منصوبے کو کالعدم قرار دے دیا - BBC News اردولاہور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ نے مختلف درخواستوں پر فیصلہ سُناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ منصوبے میں اراضی کے حصول کے لیے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔ پنجاب حکومت نے اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ kuch acha hony dy gy yh?😂😂 So sad it's all just really tragic for this PTl govt it's rather shameful planning or worst strategy from the govt یہ منصوبہ ڈی ایچ اے کو دیتے، پھر کبھی کالعدم نہ ہوتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0631\u06cc\u0648\u0631 \u0631\u0627\u0648\u06cc \u0645\u0646\u0635\u0648\u0628\u06c1 \u063a\u06cc\u0631 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627\u0631\u06cc\u0648\u0631 \u0631\u0627\u0648\u06cc \u0645\u0646\u0635\u0648\u0628\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0642\u0648\u0627\u0639\u062f \u0648 \u0636\u0648\u0627\u0628\u0637 \u067e\u0648\u0631\u06d2 \u06a9\u06cc\u06d2 \u06af\u0626\u06d2 \u0646\u06c1 \u06c1\u06cc \u0645\u0627\u0633\u0679\u0631 \u067e\u0644\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0642\u0627\u0645\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0633\u06d2 \u062a\u0639\u0627\u0648\u0646 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a کیوں اے سپریم کورٹ دے جگہ وچ آندا اے کے کسے جج کی Lahore High Court SyedaAyeshaNaz1 Har Fazool Decision LHC ka. 😑🙄
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »