سپریم کورٹ نے ہائی کورٹس سے تمام گیس مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت کی ترجمانی ڈپٹی اٹارنی جنرل سہیل محمود نے کی اور مذکورہ مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگی۔ DawnNews Court Pakistan CNG Gas

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تمام ہائی کورٹس سے گیس ڈیولپمنٹ انفراسٹرکچر سیس 2015 سے متعلق تمام زیر التو مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں۔کے مطابق عدالت عظمیٰ کے جج جسٹس مشیرعالم نے طویل سماعت کے بعد عدالتی حکم نامہ پڑھتے ہوئے کہا کہ ’تمام ہائی کورٹس کے رجسٹرار جی آئی ڈی سی 2015 سے متعلق تمام مقدمات کی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش کریں اور متعلقہ قونصل کو بھی نوٹی فکیشن ارسال کردیے جائیں‘۔عدالتی حکم میں کہا گیا کہ اگر متعلقہ وکلا مقدمات کی سماعت کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو وہ پیش ہوں، تاہم ساتھ ہی یہ آپشن...

قبل ازیں سماعت کے آغاز پر سی این جی اسٹیشن مالکان کے وکیل مخدوم علی خان سپریم کورٹ کراچی رجسٹرری کے کمرہ عدالت میں موجود تھے اور کراچی رجسٹرری، اسلام آباد میں سپریم کورٹ سے بذریعہ ویڈیو لنک منسلک تھی۔اس دوران جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیے کہ ’نیکسٹ جنریشن کی عدالت میں خوش آمدید‘۔ خیال رہے کہ پشاور ہائی کورٹ نے 31 مئی 2017 کو جی آئی ڈی سی ایکٹ 2015 کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کردیا تھا۔عدالت کے مطابق وفاق کی جانب سے قانون ساز اتھارٹی میں تبدیلی شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Another, matter sweep under the carpet, finally?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کی سماعت کرنیوالا فل کورٹ بینچ تحلیلWhat is this drama Look who will SUCCEED. SC or Qazi ESA.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس امین الدین خان نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا | Abb Takk Newsthuri si aqal?
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جسٹس امین الدین خان نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس امین الدین خان نے بطور جج سپریم کورٹ حلف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس امین الدین خان نے بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان حلف اٹھا لیاجسٹس امین الدین خان نے بطور جج سپریم کورٹ آف پاکستان حلف اٹھا لیا JusticeAminUddinKhan Oath Judge SupremeCourtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے عدالتوں سے گیس کے تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے عدالتوں سے گیس کے تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »