سپریم کورٹ خط کے حوالے سے تحقیقات کے احکامات جاری کرے، سراج الحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سراج الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان کا توشہ خانہ یتیم کے مال کی طرح ہے۔ اس حوالے سے ہمارا مطالبہ ہے کہ توشہ خانے کے 30 سالہ ریکارڈ کو عام کیا جائے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ خط کے حوالے سے تحقیقات کے احکامات جاری کرے، تاکہ جھوٹ اور سچ سامنے آئے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ان خیالات کا اظہار منصورہ میں مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 5 سال بعد فون کیا، ان کو خوش آمدید کہتے ہیں، سیاسی جماعتوں کے درمیان رابطے خوش آئند ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

او نیں ھونا ۔۔جو کچھ مرضی کر لوں

آگر بھنوئی بنانے کی لسٹ بنتی تو پوری pti جیو والوں کی رشتہ دار ہوتی - ٹ اٹھاؤ مال بناؤ -چوچیئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھوٹی عیدپر نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے حوالے سے اہم خبرعید الفطر پر سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے شہریوں نئے کرنسی نوٹ ملیں گے یا نہیں؟ سٹیٹ بنک آف پاکستان عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے حوالے سے تاحال اگر خون کے آخری قطرے سے بھی مہر لگانی پڑی تو بلے پر لگے گی، مریم اورنج سیب کہتی ہے یہ ربوٹ ہیں جو ٹرینڈ چلا رہے ہیں🤔، سن عمران خان کیلئے جان بھی حاضر ہے، Yes I'm Robot 🚨 TeamPakDefense ImranRiazKhan ImranKhanPTI Love You ❤️ مرشد امپورٹڈ_حکومت_نامنظور A......87 Koi News nhi hy امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی حکام کی عمرہ پرمٹ کے حوالے سے وضاحتسعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ پرمٹ کے حوالے سے مختلف وضاحتیں اور ہدایات جاری کی ہیں اور مختلف سوالوں کا جواب دیا ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران کی مشکلات میں اضافہ۔الیکشن کمیشن کا فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے بڑا اقدامالیکشن کمیشن کل سے روزانہ کی بنیاد پر فارن فنڈنگ کیس کی سماعت کریگا اور 30دن میں فیصلہ دےگا صرف صحافی ہی نہیں جج صاحبان بھی خان کے جلسے کی کُرسیاں گنتے ہیں۔ خان نے سبکی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں۔ 😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Lakh
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

’حکومت کو سازش کے تحت ہٹایا گیا‘، عمران خان کی سراج الحق سے ٹیلیفونک گفتگوقومی رجحانات کی حامل محب وطن قوتوں کو مل کر اس سازش کو ناکام بنانا ہوگا: عمران خان سراج الحق کیا اکھڑ لیں گے ؟ سراج الحق کا خود کو ٹیلی فون 😂🤣 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا 2018ء کے بعد پہلی بار سراج الحق سے رابطہ2018ء کے انتخابات سے قبل پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی خیبرپختونخوا حکومت میں 5 سال اتحادی رہ چکی ہیں۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI SirajUlHaq DailyJang اخے ہم چوبیس چوبیش گھنٹے کام کرتے ہیں سالیا گھگو کام کرتے ہو چھ پیشیوں میں ایک ملزم پر فردِ جرم عائد نہ کر سکے بکواس جنی مرضی سن لو ایناں کولوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے ملاقات کے بعد وزیر اعظم کا قوم سے خطاب کا فیصلہ06:23 PM, 19 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف سے ایک دو روز میں قوم سے خطاب کریں گے اور قوم کو ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال No one interested ... ہوتی نہیں جو قوم حق بات پر یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقط اس کی سزا ہے۔ What a downfall for Pakistan. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Shram aani cahiy 16 arab choro k samny bahty howy yar امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »