سپریم کورٹ،نیب نے شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کی اپیل واپس لے لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب نے آشیانہ ہاﺅسنگ کیس میں شہبازشریف کی ضمانت منسوخی

رجسٹرار احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر اعتراض عائد کردیا

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کیلئے نیب کی اپیل پر سماعت ہوئی، نیب کی جانب سے وکیل نعیم بخاری پیش ہوئے،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،نعیم بخاری نے کہاکہ شہبازشریف اس وقت ملک میں نہیں ہیں،لاہورہائیکورٹ نے فروری 2019 کو ضمانت منظور کی تھی ،چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے استفسار کیا کہ کیا شہبازشریف کوذاتی حیثیت میں بلایاگیاتھا؟نعیم بخاری نے کہا کہ بلایانہیں گیا،لیکن عدالتی فیصلہ کچھ بھی ہوسکتاہے،چیف جسٹس پاکستا ن نے استفسارکیاکہ کیا کوئی اس کیس میں...

چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ لگتاہے آشیانہ ہاؤسنگ کیس نے عدالتوں کوکافی مصروف رکھا،نعیم بخاری ایڈووکیٹ نے کہاکہ آشیانہ تو بنا ہی نہیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ آشیانہ بنا نہیں لیکن وکلا کا کافی کچھ بن گیا۔پاکستانی شہری نے 9 لاکھ روپے کی پرانی سوک گاڑی پر 7 لاکھ روپے لگا کر نئی سے بھی بہتر بنا ڈالا وکیل نعیم بخاری نے کہا کہ کیس میں 2 وعدہ معاف گواہوں کی درخواستیں منظورجبکہ 2 کی مستردہوئیں،چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے اپناجرم تسلیم کرنا لازم ہے،نعیم بخاری نے کہا کہ پیسوں کی منی ٹریل موجود ہے کہ فواد حسن فواد نے پیسے لیے،شہبازشریف نے بولی کا جائزہ لینے کیلئے کمیٹی بنائی،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیاکہ بتائیں معاملہ اینٹی کرپشن میں کس نے بھجوایا؟نعیم بخاری نے کہا کہ شہبازشریف نے اینٹی کرپشن کوکیس بھجوایا، مقصدکم ترین بولی دینے والے کوحراساں...

چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ اس معاملے میں بھی پہلے کے مقدمات کی طرح کچھ نہیں ،کیانیب یہ چاہتاہے کہ لوگ سالوں تک جیلوں میں پڑے رہیں؟نعیم بخاری نے کہاکہ چاہتے ہیں ہائیکورٹ نے جو فیصلہ دیا ہے وہ ٹرائل پر اثر انداز نہ ہو،ہائیکورٹ کے فیصلے کاپیرا 8 اور 9 اثر انداز نہ ہوں،عدالت نے کہاکہفیصلے کاپیرا8اور9اس کیس کے ٹرائل پر اثر انداز نہیں ہو گا،نیب نے آشیانہ ہاﺅسنگ کیس میں شہبازشریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست واپس لے لی،سپریم کورٹ نے واپس لینے کی بنیاد پر درخواست نمٹا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش نے باپ کی جان لے لیبیروت: غربت سے تنگ باپ بیٹی کی پیزا کھانے کی فرمائش پوری نہ کرسکا اور دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر جان دے دی۔ 😭😭 ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL یا میرے مالک رحم 😢😢 جب بھی ایسی کوئ خبر آتی ہے تو دل سے ایک خودغرضانہ دعا نکلتی ہے کہ اللّٰہ کرے پاکستان میں نہ ہوا ہو ایسا۔۔ مگر انسان تو ہر جگہ سب برابر ہیں 😢😢 اللّٰہ تعالیٰ ہر انسان کو ایسے وقت سے بچا کہ وہ شرمندگی، بے بسی یا لاچاری میں اپنی یا گھر والوں جان لے لیں۔ آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہی ذرائع نے ملکہ برطانیہ کی موت کی افواہوں کو رد کردیاملکہ برطانیہ سے متعلق شاہی ذرائع سے بڑی خبر۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Elizabeth QueenElizabeth
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبے میں طلبہ یونین کی بحالی کی منظوری دے دی - Pakistan - Dawn Newsسندھ کے سرکاری تعلیمی ادارے بدحال ھیں.کلاسز ھوتی نھی .اساتزہ آتے نھی.تعلیم کانظام ٹھیک کرنے کے بجائے جاھلوں نے سیاست .غنڈہ گردی. بدمعاشی .اور قتل وغارت گری کا لائسنس جاری کردیا.اب سندھ کے سرکاری تعلیمی اداروں میں وہ دمادم مست قلندر ھوگا .جسکی گونج دور دور تک سنی جائے گی. ڈان نیوز کے دفتر کے سامنے ہونے والا احتجاج تم کیوں نہیں دکھا رہے۔ اے غدار وطن تو بولتا کیوں نہیں؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریفوزیراعظم کی پاکستان کی سماجی واقتصادی ترقی میں اسلامک ریلیف ورلڈوائیڈ کے کردار کی تعریف Read News ImranKhanPTI IslamicReliefWorldwide ChiefExecutiveOfficer MoIB_Official ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرپشن کیسز: آصف زرداری اور فریال تالپور نے درخواست ضمانت دائر کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری نے طبی بنیادوں پردرخواست ضمانت دائرکردی - ایکسپریس اردومجھے دل کی بیماری لاحق ہے اور تین اسٹنٹ ڈالے جاچکے ہیں، علاج کے لیے ضمانت منظور کی جائے، آصف زرداری Bus iski hawa nikal gai bhikari saale HamidMirPAK Now what about your political analysis? This was your last stunt by the way... عام پاکستانی قیدیوں کو بھی طبعی علاج کی اسپیشل سھولیات دی جائیں ۔ عدالتیں صحیح کام نہیں کر رہی۔ انہیں بھی اشاروں پے استعمال کیا جارہا ۔ افسوس ہمارے ملک طاقتور قوموں کے لوگوں کی جیب میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »