سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس سماعت کیلیے مقرر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس سماعت کیلیے مقرر مزید پڑھیں: ExpressNews

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 14 مارچ کو نیب ترامیم کیس کی سماعت کرے گا۔

علاوہ ازیں پی آئی اے میں تقرریوں سے متعلق کیس کو بھی سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا، جس پر جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ 14 مارچ کو 12:30 پر سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں 69 مختلف اراکین اسمبلی کے مقدمات کی سماعت کیلئے تین رکنی خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔ جو تیرہ مارچ کو اراکین اسمبلی کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

تین رکنی بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس یحییٰ خان آفریدی بھی شامل ہیں۔ یہ بینچ 2018 سے 2022 کی مختلف انتخابی عذر دارویوں کی سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ میں ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کل ہوگی - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے جے آئی ٹی ممبران سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں صحافی ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کیلئے مقررچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ کل کیس کی سماعت کرےگا سپریم کورث نے ثاقب ناسور کا کام شروع کر دیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری کالج کے پرنسپل کی ہتک عزت کیس میں چار صحافیوں پر 5 لاکھ روپے جرمانہ - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ میں صحافیوں کے خلاف ہتک عزت مقدمے کی سماعت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقررسپریم کورٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر ہو گئی۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15 مارچ کو درخواست
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں صدر مملکت کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقررجسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 16 مارچ کو سماعت کرے گا اعجاز الحسن مظاہر نقوی اور منیب کے علاوہ بھی ججز موجود ہیں۔ پی ٹی آئی کو ریلف دینے کے لیے یہی ججز ہیں اور ان ججز پر عوام کو اعتماد نہیں رہا Matlb Hun na smjhyeh 🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کی آج ہونے والی سماعت ملتویاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل پر ازخود نوٹس کیس کی آج ہونے والی سماعت ملتوی کردی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »