سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریحام خان کا دلچسپ ردِ عمل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ، صدر مملکت کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنایا۔

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی 3 اپریل کی رولنگ اور وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر کی جانب سے قومی اسمبلی کو تحلیل کرنا آئین سے متصادم تھا جس کے بعد سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی بحال کردی۔سپریم

کورٹ نے اپنے فیصلے میں مزید کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہفتے کو صبح 10 بجے کرائی جائے، ووٹنگ کرائے بغیر اسمبلی کا اجلاس ملتوی نہ کیا جائے، صدر کی نگران حکومت کے احکامات کالعدم قرار دیے جاتے ہیں، تحریک عدم اعتماد منظور ہو جاتی ہے تو اسمبلی نئے وزیر اعظم کا انتخاب کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

geo Walo surprise deinge w8 for surprise ✌🏻😁

She is a prostitute. I can buy her in few Dollars 💸. Imran khan is a great leader. All foreigners love him.

PakPMO GovtofPakistan OfficialJioTV SAMAATV पाकिस्तान के पूर्व पीएम इमरान खान गधे पर बैठ के विदेश जाएंगे या गधे बेच के देश छोड़कर जाएंगे

عزت سے بھی جا سکتا تھا لیکن ……قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا

Gandi urat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کے بھائی اور وکیل کا سپریم کورٹ کے باہر جھگڑاسپریم کورٹ کے باہر ہونے والے اس جھگڑے کو وہاں موجود وکلا نے بیچ بچاؤ کر کے ختم کراویا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FawadChaudhry SupremeCourtofpakistan کل سے جوتے بھی پڑیں گے اور منہ پر سیاہی بھی ملی جائے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے پر بلاول بھٹو کا ردِعمل سامنے آگیاسپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ اور قومی اسمبلی کو تحلیل کرنا آئین سے متصادم تھا جس کے بعد سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی بحال کردی۔ قوم یوتھ کے بونکنے اور رونے کا وقت شروع ہوا جاتا ہے آئین_کےمحافظ_لبیک_والے Love you ❣️ جیتے رہو بچے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد فواد چوہدری کا پہلا ردعمل سامنے آگیا09:25 PM, 7 Apr, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سرکردہ رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ فیصلہ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس بد اصل جڑ تو ملک کی یہ جج نکال رھے ھیں ان کو نتھ ڈالنی چاہیے یہ چورن اب نہیں بکتا میرے بھائی۔ حلقہ میں جائیں اور چیک کریں عوام کیا حساب مانگ رہی ہے۔ کرپشن روکنی تھی تو فرح بی بی کو ہی روک لیتے۔ بہت کچھ ابھی سامنے آنے والا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر مریم نواز کا اہم بیانسپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر مریم نواز کا اہم بیان ARYNewsUrdu SupremeCourt Ruling Decision MaryamNawaz Kuch ni hu skta is mulk ka.shame shame shame You won joe Biden . Imran Khan lost امریکہ کو مبارک ہو کہ پاکستان میں اس کی حکومت برقرار ہو گئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے باہر فواد چوہدری اور صحافی مطیع اللہ جان میں شدید تلخ کلامی11:56 AM, 6 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ کے باہر فواد چوہدری اور  صحافی مطیع اللہ جان میں شدید تلخ کلامی ہو گئی جس پر صحافیوں صحافی تو نہ بولو اس تھرڈ کلاس یو ٹیوبر کو ... 😡 Matiullahjan919 لعنتی ,, انسان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سوال پوچھنا جرم بن گیا: سپریم کورٹ کے باہر فواد چودھری اور صحافیوں میں تلخ کلامیایسی صحافت پر لعنت بریکنگ؛ مطیع جان نے ایک راہگیر کو کاٹ لیا۔ عوام اتنی بیوقوف نہیں ہے روزنامہ دنیا والو ہمیں پتا ہے نیوز کانفرنس کس وجہ سے کی جا رہی ہے ۔ ایک آئینی مسئلہ چل رہا ہے پاکستان میں اور سوال فراح بی بی کے جوتے ایسی صحافت پر لعنت ہو اور اس طرح کے ٹویٹ کرنے پر آپ کو لعنت ہو۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »