سپریم کورٹ کے اقلیتی بینچ نے پارلیمان کی توہین کی، معاملہ استحقاق کمیٹی میں اٹھایا جائے: بلاول بھٹو - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

◀️ سپریم کورٹ کے اقلیتی بینچ نے پارلیمان کی توہین کی، معاملہ استحقاق کمیٹی میں اٹھایا جائے: بلاول بھٹو ◀️ اتحادی جماعتوں کا ایک ہی دن ملک بھر میں الیکشن کرانے کا متفقہ فیصلہ لائیو پیج:

پاکستان تحریکِ انصاف نے جائزے کے بعد پنجاب اسمبلی کے 21 حلقوں پر امیدوار تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ نو ایسے حلقوں پر بھی امیدواروں کا اعلان کیا گیا جن پر اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا جا سکا تھا۔

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ ’21 ٹکٹ تبدیل کیے گئے ہیں اور نو ان سیٹوں پر ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں جب پر پہلے ٹکٹ جاری نہیں ہوئے تھے۔‘پی پی 7 سے کرنل شبیر کی جگہ طارق مرتضی کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہےپی پی 11 سے چوہدری عدنان کی جگہ عارف عباسی کوٹکٹ دیا گیا ہےپی پی 79 سے فیصل گھمن کی جگہ نذیر صوبی کو ٹکٹ دیا گیا ہےپی پی 57 سے علی وکیل خان کو ٹکٹ دیا گیا ہےپی پی 137 سے ملک اقبال کی جگہ ابوذر چدھڑ کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہےپی پی 101سے احسان مشتاق طور کی جگہ شہیر داؤد کو ٹکٹ جاری کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعلیٰ عدلیہ نے توہین پارلیمنٹ کی اور استحقاق مجروح کیا، بلاول بھٹو - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ اقلیتی فیصلے کو ہم پر مسلط کرنا چاہتی ہے،اداروں کے سربراہ ہوش کے ناخن لیں، بلاول کا قومی اسمبلی میں خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان توہین عدالت کے مرتکب ہوئے، وفاقی پولیس کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمعاسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے معاملے پر وفاقی پولیس کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان توہین عدالت کے مرتکب ہوئے، وفاقی پولیس کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمعاسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے معاملے پر وفاقی پولیس کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرا دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف جسٹس عمر عطابندیال کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیابینچ میں جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللّٰہ شامل تھے، رجسٹرار سپریم کورٹ کے نوٹیفکیشن میں بینچ ڈی لسٹ کرنےکی وجوہات نہیں بتائی گئیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اورکے پی اسمبلیوں کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائراسلام آباد: (دنیا نیوز) پنجاب اورخیبرپختونخوا اسمبلیوں کی بحالی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عدالت کو پارلیمنٹ کی توہین نہیں کرنے دیں گے چیف جسٹس سیاسی جماعتوں کے مذاکرات کی بجائے اپنی عدالت میں مذاکرات کریں: بلاول09:07 PM, 26 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمان کے فیصلے کو اعلیٰ عدلیہ نے جس طرح نظر انداز کیا یہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »