سپریم کورٹ بار الیکشن؛ عاصمہ جہانگیر گروپ کو شکست پی ٹی آئی حامی گروپ کے عابد شاہد زبیری کامیاب

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ بار الیکشن؛ عاصمہ جہانگیر گروپ کو شکست، پی ٹی آئی حامی گروپ کے عابد شاہد زبیری کامیاب تفصیل:SupremeCourtbar

دی۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق حامد خان گروپ کے ایڈووکیٹ عابد شاہد زبیری صدر سپریم کورٹ بار منتخب ہوگئے۔ حامد خان گروپ کے ایڈووکیٹ عابد شاہد زبیری 199 ووٹ کے مارجن سے صدر سپریم کورٹ بار بن گئے۔غیرحتمی نتائج

کے مطابق حامد خان گروپ کے عابد شاہد زبیری کو 1347 ووٹ ملے جبکہ عاصمہ جہانگیر گروپ کے ایڈووکیٹ خالد جاوید کو 1148 ووٹ حاصل کرسکے۔ عابد شاہد زبیری نے ملک بھر کے 11 پولنگ سٹیشنز میں خالد جاوید پر اکثریت حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات