سپریم کورٹ،خواجہ آصف کیخلاف جامشوروجوائنٹ ونچرکیس کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں خواجہ آصف کیخلاف جامشورجوائنٹ ونچر کیس

کی سماعت کرنے والابنچ ٹوٹ گیا،نئے بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس کوبھجوادیاگیا،عدالت نے سماعت جنوری تک ملتوی کردی۔رجسٹرار احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس پر اعتراض عائد کردیا

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میںخواجہ آصف کیخلاف جامشوروجوائنٹ ونچرکیس کی سماعت ہوئی،جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں سماعت کرنیوالابنچ ٹوٹ گیا،جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ ایک جج صاحب سماعت نہیں کرناچاہتے،نیابنچ تشکیل ہونے پرسماعت کریں گے،عدالت نے نئے بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ چیف جسٹس کوبھجوادیااورسماعت جنوری تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستان pid_gov SupremeCourt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں جلد خواتین ججز تعینات ہونگی، چیف جسٹسسپریم کورٹ میں جلد خواتین ججز تعینات ہونگی، چیف جسٹس تفصیلات جانئے: DailyJang انصاف ہہلے بھی نہی ملتا اور اب بھی نہی ملے گا جس مرضی کو لگاو اچھی بات ہے تاکہ مال اور شباب میسر رہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی: چیف جسٹس پاکستانچیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے معاشرے میں خواتین کا کردار بڑھتا جا رہا ہے، سپریم کورٹ میں بھی خواتین ججز کی تعیناتی جلد ہوگی۔ Hmmm آپ نے تو قلعہ فتح کرلیا اب خواتین کریگی۔۔۔لہذہ میرٹ پربھرتی کا نظام بنائو ورنہ وہ وکیل جو چوروں کی وکالت کرتے ہوں آئندہ بھی وہی ججز ہونگے Maryam Nawaz ki?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نہ حکومت، نہ سپریم کورٹہم نے سوچا تھا کہ موجودہ حکومت کے آتے ہی بہت سے شعبے بدل جائیں گے، تبدیلی صاف نظر آئے گی۔ اور کچھ نہیں تو کم از کم پاکستان کھیلوں کی دنیا میں... کالم پڑھئے: تحریر: مظہر بر لاس DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری میں تاخیر، ایازصادق کا سپریم کورٹ جانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کو غیر فعالیت سے بچانے کے لئے اپوزیشن پیر کے روز سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرے گی۔ سپریم کورٹ کون سی ؟ Anni Tawli daa chor putter Lakh dee Lanat chora
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »