سپریم کورٹ کا حکومت کو نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کاحکم

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے حکومت کو نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کاحکم دیدیااور وزارت قانون میں مستقل سیکرٹری

سپریم کورٹ میں 120 نئی احتساب عدالتوں کے کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،عدالت نے وزارت قانون میں مستقل سیکرٹری تعینات نہ ہونے پراظہار برہمی کیا،چیف جسٹس گلزاراحمد نے استفسار کیاکہ وزارت قانون میں مستقل سیکرٹری کیوں نہیں ؟،چیف جسٹس نے واضح کردیا کہ ایڈہاک ازم نہیں چلے گا۔چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ نئی 120 احتساب عدالتوں کے قیام پر کیاپیشرفت ہوئی؟،ایڈیشنل اٹارنی جنرل سہیل محمود نے کہاکہ تمام موجودہ احتساب عدالتوں کو فعال کردیاگیا،نئی عدالتوں کے قیام کے...

چیف جسٹس گلزاراحمد نے استفسارکیاکہ نیب کے رولز بننے پر کیا پیشرفت ہے؟،پراسیکیوٹرجنرل نے کہاکہ رولز کامسودہ وزارت قانون کو بھجوا دیا،عدالتی حکم پر مقدمات کے جلد فیصلے پر چیئرمین نیب کاجواب بھی جمع کرا دیا،چیف جسٹس پاکستان نے وزارت قانون میں مستقل سیکرٹری تعینات کرنے کاحکم دیدیااورحکومت کو120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کاحکم دیدیا،عدالت نے پیشرفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی کردی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاجریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین نے اسلام آباد میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر احتجاج کیا۔ اس موقع پر ملازمین کا کہنا تھا کہ ریڈیو پاکستان کا سالانہ بجٹ 7 ارب روپے ہے، لیکن بجٹ کا بہانہ کر کے ہمیں نکالا گیا۔ Uroosa_Azeem رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 10 میں سے4 بچے غذائی قلت کا شکارنیشنل نیوٹریشن سروے میں 5 سال سے کم عمر بچوں میں غذائی قلت سے متعلق بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 10 میں سے 4 بچوں کو پوری خوراک ہی نہیں ملتی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیب کا شہباز شریف پر تحقیقات میں عدم تعاون کا الزام | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت کا چیئرمین سی پیک، اتھارٹی کے اختیارات میں کمی لانے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ نئے قانون میں چیئرمین اور سی پیک اتھارٹی کے اختیارات میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); });
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا : گلوکاروں کا بلبلوں میں بند ہو کر لائیو کنسرٹ کا مظاہرہامریکا کے مشہور راک بینڈ، فلیمنگ لِپس نے بلبلوں میں بند ہو کر پرفارم کیا جو چین سے منگوائے گئے تھے، شائقین نے کورونا سے بچنے کیلئے اس طریقے کو سراہا۔ Nice inovation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »