سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری SupremeCourt SupremeCourtOfPakistan

میڈیارپورٹس کے مطابق بینچ نمبر ایک چیف جسٹس گلزار احمد اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل ہوگا،بینچ 2میں جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی محمد امین شامل ہیں،بینچ 3جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق مسعود پر مشتمل ہوگا۔

سندھ میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کےخلاف از خود نوٹس پر سماعت منگل کو ہوگی،زیر زمین پانی کے استعمال اور قیمت کے تعین سے متعلق از خود نوٹس ،جعلی بینک اکاوَنٹس کیس کے ملزم انور مجید کی درخواست ضمانت اورٹیکس لا ترمیمی آرڈیننس کےخلاف دانیال عزیز کی درخواست پر سماعت بدھ کو ہوگی،پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کےخلاف درخواست پر سماعت جمعرات کو ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد:جہلم میں سیلاب کی صورتحال پر تمام محکموں سے رابطہ ہے، فواد چوہدریاسلام آباد:جہلم میں سیلاب کی صورتحال پر تمام محکموں سے رابطہ ہے، فواد چوہدری Read News Islamabad Jehlum FloodAlert WeatherDepartment fawadchaudhry MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےاسلام آباد: ملک کے دارالحکومت اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکوں نے شہریوں میں خوف پیدا کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موسلادھار بارشیں: اسلام آباد ایئر پورٹ کی چھتیں ٹپکنے لگیںموسلادھار بارشیں: اسلام آباد ایئر پورٹ کی چھتیں ٹپکنے لگیں Read News Islamabad Airport Roof Starts Dripping Again After Rain MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موسلادھار بارشیں: اسلام آباد ایئر پورٹ کی چھتیں ٹپکنے لگیںاسلام آباد: 105 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی چھتیں موسلادھار بارشیں برداشت نہ کر سکیں اور ٹپکنے لگیں۔ انتظامیہ نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد:7محرم کاجلوس،سیکورٹی سخت،موبائل فون سروس رات تک بحال ہوگیگزرگاہوں پر128 کیمرے بھی نصب...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں آرمی فلڈ ایمرجنسی کنٹرول سینٹر قائم حیدر آباد میں بھی امدادی سرگرمیاں جاری دادومیں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جوان تعینات: آئی ایس پی آرکراچی میں آرمی فلڈ ایمرجنسی کنٹرول سینٹر قائم، حیدر آباد میں بھی امدادی سرگرمیاں جاری، دادومیں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جوان تعینات: آئی ایس پی آر KarachiRains ISPR
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »