سپاہی مقبول حسین کا پانچواں یوم وفات آج منایا جا رہا ہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سال 1965کی جنگ کے موقع پر بھارت میں چار دہائیوں تک قیدی بنائے گئے پاک فوج کے بہادر سپاہی مقبول حسین کا آج 5واں یوم وفات منایا جا رہا

تاریخ گواہ ہے کہ وطن سے محبت اورعقیدت میں ہمارے فوجی جوانوں کا کوئی ثانی نہیں، ایسی ہی بےمثال جرات اور بہادری کی لازوال داستان سپاہی مقبول حسین کی ہے، سپاہی مقبول حسین کا تعلق آزاد کشمیر کےعلاقےتراڑکھل سے تھا اور وہ چارآزاد کشمیر رجمنٹ میں شامل تھے۔

سال 1965کی جنگ میں زخمی حالت میں سپاہی مقبول حسین کو بھارتی فوج نے گرفتارکرلیا تھا۔ دوران قید بھارتی فوج نے اپنا بغض نکالتے ہوئے سپاہی مقبول حسین پر بدترین ذہنی اور جسمانی تشدد کیا اورپاکستان مردہ باد کہلوانے پرمجبورکرتی رہی۔ سپاہی مقبول حسین کے مسلسل انکار پربھارتی فوج نے ان کی زبان کاٹ ڈالی جس کے بعد وہ بولنے کی صلاحیت سےمحروم ہوگئے اور ذہنی طور پر بھی معذور ہوگئے۔ چار دہائیوں تک سپاہی مقبول حسین بھارتی قید میں رہنے کے بعد سترہ ستمبر دوہزار پانچ کو واہگہ بارڈر پرقیدیوں کے تبادلے میں رہا ہوئے۔

سپاہی مقبول حسین کو 2008کو حکومت پاکستان نے ستارہ جرات سے نوازا، 28اگست 2018 کو اٹک کے مقام پر سپاہی مقبول حسین کی وفات ہوئی، ان کو 29 اگست کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا گیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل ہونے کا خدشہ ہے: خالد مقبول صدیقیکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ہم نے مذاکرات کا وعدہ کیا تھا اور اس پر عمل کرتے رہیں گے، کراچی کو واپڈا کی ذمے داری سے دور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں پر احتجاج فسادات میں تبدیل ہونے کا خدشہ ہے: خالد مقبول صدیقیکراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ہم نے مذاکرات کا وعدہ کیا تھا اور اس پر عمل کرتے رہیں گے، کراچی کو واپڈا کی ذمے داری سے دور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطل ہوگی یا نہیں؟ آج فیصلے کا امکاناسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر آج فیصلے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’لوگوں میں تیزی سے بغاوت کا رحجان آ رہا ہے‘-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’لوگوں میں تیزی سے بغاوت کا رحجان آ رہا ہے‘-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »