سپائڈر مین بننے کی خواہش3 بھائیوں کو مہنگی پڑ گئی، زہریلی مکڑی سے کٹوانے کا کیا اثر ہوا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بولیویا(آئی این پی)بولیویا سے تعلق رکھنے والے تین نوجوان بھائیوں نے اسپائڈر مین بننے کی خواہش میں خود کو بلیک ویڈو نامی مکڑی سے کٹوا لیا، جس کے بعد تینوں کو

فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق 8، 10 اور 12 سالہ ان بھائیوں کا خیال تھا کہ اگر انہیں یہ زہریلی مکڑی کاٹ لے تو ان میں ہولی وڈ سپر ہیرو اسپائڈر مین جیسی طاقتیں آسکتی ہیں۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ان تینوں بھائیوں نے ایک لکڑی کی مدد سے اس مکڑی کو جان کر اپنی جانب متوجہ کیا تاکہ وہ انہیں کاٹ لے۔زہریلی مکڑی کے کاٹتے ہی ان میں چند علامات ظاہر ہونا شروع ہوئیں جس کے بعد ان کی والدہ فوری طور پر انہیں مقامی ہسپتال لے کر گئی، جہاں ان کی صحت مزید خراب ہونے کے بعد...

شہر کے دوسرے بڑے ہسپتال منتقل کیا گیا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ مکڑی کے کاٹنے کے بعد ان تینوں کو پسینا آنا شروع ہوگیا جس کے بعد تیز بخار اور جھٹکے پڑنا شروع ہوئے۔ڈاکٹرز کی جانب سے جسم سے مکڑی کا زہر نکالنے کے بعد ان کی صحت میں بہتری نظر آئی جس کے بعد ان تینوں کو چند روز بعد ہسپتال سے گھر بھیج دیا گیا۔رپورٹ میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ بلیک ویڈو نامی یہ مکڑی عمومی طور پر کسی پر حملہ نہیں کرتی، البتہ جب اسے خود خطرہ محسوس ہو تو یہ اپنی حفاظت کے لیے حملہ کرتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’اسپائڈر مین‘ بننے کی خواہش نوجوان بھائیوں کو مہنگی پڑ گئی - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کا پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلیے مزید 60 لاکھ ڈالر دینے کا اعلانامریکا کا پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلیے مزید 60 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان America pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماحولیاتی تبدیلی: ایئر کنڈیشنگ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے کیسے بچا سکتی ہے؟ - BBC News اردوکولنگ آلات جیسے کے اے سی اور فریج میں استمعال ہونے والے کیمیکل ایچ ایف سیز دنیا کے درجہ حرارت میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔ THIEVES INQUIRING - HOW TO 'LEARN' THEFT ?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سو سے زائد مریضوں کو اسپتال پہنچانے والا ریسکیو اہل کار کرونا کا شکارخیبر پختون خوا کے شہر مردان میں کرونا وائرس سے متاثرہ 100 سے زائد مریضوں کو اسپتال پہنچانے والا ریسکیو اہل کار کرونا وائرس کا شکار ہو گیا۔ Bismillah Hir Rahma Nir Rahim.Allah Ta'ala Se Dua 🤲 Krti Hon Ke Allah Ta'ala Apna Khas ul Khas Karam Farmaye Humare Mulk Pakistan Pr. Allah Allah Reham Reham Reham Kijiaye Hum Pr. Allah sehat dy Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت : شوہر نے بیوی کو سانپ سے ڈسوا کر مار ڈالاکیرالہ : بھارت میں شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کیلئے انوکھا طریقہ اختیار کیا، سانپ سے ڈسوا کر بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ ، تحقیقات کیلئے پاکستان کو سب سے بڑی پیشکش کر دی گئیکراچی(ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) انٹرنیشنل فیڈریشن ایئرلائن پائلٹ ایسوسی ایشن نے کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لئے اپنی خدمات پیش کردی ہیں۔انٹرنیشنل فیڈریشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »