سٹیٹ بینک اور ادارے آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیئے گئے، مولانا فضل الرحمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانیے:

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے فنکشنل لیگ سندھ کے صدر پیر صدرالدین راشدی سے ملاقات کی، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے رہنما ذوالفقارمرزا اور فہمیدہ مرزا بھی ملاقات میں شریک تھیں۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں نگران حکومت کے قیام سے متعلق لائحہ عمل پر بات چیت کی گئی۔ فنکشنل لیگ سندھ کے صدر پیر صدرالدین راشدی سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے ملاقات میں کچھ چیزیں شیئر کی ہیں وہ مثبت ہیں، نگران حکومت بنتی ہے تو وہ الیکشن کراتی ہے، مجھے الیکشن قریب نظر آتے ہیں۔

جمعیت علما اسلام کے سربراہ نے کہا کہ نگران حکومت کو سوچنا ہے الیکشن کب اور کیسے ہوں گے؟ بطور پی ڈی ایم سربراہ قوم سے کچھ نہیں چھپایا، سی پیک منصوبے کی شکل میں چین کے ساتھ قرب اختیار کیا ہے، ملک میں میگا پراجیکٹس دوبارہ شروع ہو گئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عالمی سطح پر پاکستان کو بلیک میل کیا جا رہا ہے، آئی ایم ایف نے فرنٹ مین کا کردار ادا کیا ہے، زرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے بہتر ہو رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان کی ملک گیر احتجاج کی کالسربراہ جمیعت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نے سوئیڈن واقعے کےخلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج کی کال دیدی۔تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سوئیڈن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی: مولانا فضل الرحمان نے احتجاج کی کال دے دیکراچی : پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کیخلاف احتجاج کی کال دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرآن کی بے حرمتی : پاکستان بطور احتجاج سوئیڈن سے سفیر واپس بلائے، مولانا فضل الرحمان کا شہباز شریف سے مطالبہاسلام آباد : ۔سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے قرآن پاک کی بے حرمتی پر وزیراعظم شہبازشریف سے مطالبہ کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مجھے الیکشن قریب نظر آرہے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان’نگراں حکومت کو سوچنا ہے الیکشن کب اور کیسے ہوں گے، چیئرمین تحریک انصاف کی سیاست اب ختم ہوگئی ہے۔‘ تفصیلات: DailyJang Fazlurehman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا سویڈن کیخلاف مظاہروں کا اعلانسربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان نے سویڈن کیخلاف مظاہروں کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کردیںوزیر خزانہ نے آئی ایم ایف معاہدے کی دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کردیں Read News PMLNGovt IshaqDar IMF StateBankOfPakistan pmln_org imf_pakistan MIshaqDar50
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »