سٹاک مارکیٹ: زبردست تیزی چوتھے روز بھی جاری، انڈیکس 839.12 پوائنٹس بڑھ گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران بھی زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، مسلسل چوتھے روز بھی بڑھوتری دیکھی گئی، 100 انڈیکس 839.12 پوائنٹس بڑھ گیا جس کے بعد 31 ہزار کی نفسیاتی حد بھی بحال ہو گئی۔ سرمایہ کاروں کو 130 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں تین روز قبل 100انڈیکس میں 1208 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی تھی جس کے بعد چار سال بعد ایک دن میں 1200 پوائنٹس کی تیزی رکارڈ کی گئی تھی۔ سرمایہ کاروں کو تقریباً 190 ارب روپے کا فائدہ ہوا تھا۔

آج سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل مسلسل چوتھے بھی دیکھا گیا، انڈیکس کا آغاز ہی مثبت انداز میں ہوا، پہلے ڈیڑھ گھنٹے کے دوران انڈیکس میں 800 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی جس کا تسلسل چلتا رہا ایک موقع پر یہ تیزی 1 ہزار پوائنٹس سے بھی بڑھ گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی تیزی، انڈیکس 1277 پوائنٹس بڑھ گیا، ڈالر مزید مہنگاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان مسلسل تیسرے کاروباری روز بھی جاری رہا۔ 100انڈیکس 30ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ پاکستان میں ۔۔کرونا وائرس ۔۔دوسرے ممالک کی نسبت کنٹرول میں ہے ۔۔۔سٹاک مارکیٹ ۔۔اب ۔۔اپنے سفر پر رواں دواں رہے گی 😍😍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں لاک ڈاؤن کے 11ویں روز سختی میں مزید اضافہجگہ جگہ رکاوٹیں بڑھادی گئی جبکہ مارکیٹیں اور دکانیں بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سال کے تیسرے گرینڈ سلم ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد بھی خطرےمیںدوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ منسوخ ہونے کا امکان۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19 اگلے تین ہفتے بعد انڈیا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا پہلا ملک ہوگا کرونا خطرہ ہے انڈیا کے لیے اور ساتھ ساتھ پاکستان کے لیے بھی بہت احتیاط کی ضرورت ہے پاکستانیوں کے لئے بھی
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے خلاف اپوزیشن کو بھی ساتھ ملکر چلنے کی دعوت دیتے ہیں۔گور نر پنجابکورونا کے خلاف اپوزیشن کو بھی ساتھ ملکر چلنے کی دعوت دیتے ہیں۔ گور نر پنجاب Pakistan PTIGovernment Politics MohammadSarwar Oposition PakistanFightsCorona COVID19Pakistan DeadlyVirus GOPunjabPK ChMSarwar pid_gov PTIofficial TeamSarwar Lahore
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا پھلوں کے بھی دل ہوتے ہیں؟لندن: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی ایجادات نے انسانی زندگی کو آسان بنایا ہے مگر بعض اوقات مشینری ایسی غلطی کردیتی ہے جو انسانی عقل کو بالکل دنگ کر کے رکھ دیتی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا پھلوں کے دل بھی دھڑکتے ہیں؟ ویڈیو نے پراسرار سوالات اٹھ گئےکیا پھلوں کے دل بھی دھڑکتے ہیں؟ ویڈیو نے پراسرار سوالات اٹھ گئے ARYNewsUrdu اپنی قیمت سن کر بیچاروں کے دل دھڑک جاتے ہوں گے 😂 دیواروں کے کان دیکھ کر ... پھلوں کو دل سے نوازا گیا. 😂 😹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »