سَر راس مسعود: مسلمانوں کی تعلیمی اور تہذیبی زندگی کا ایک روشن باب -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بندر نے اسکول پرنسپل کی ’کرسی‘ سنبھال لی، دلچسپ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

راس مسعود اردو کے فاضل ادیب اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر تھے۔ وہ برصغیر کے مسلمانوں کے عظیم خیر خواہ اور مصلح و راہ بَر سرسیّد احمد خان پوتے تھے۔ راس مسعود 30 جولائی 1938ء کو دارِ فانی سے کوچ کرگئے تھے۔

سیّد محمود کے گھر 15 فروری 1889ء کو آنکھ کھولنے والے راس مسعود نے گھر پر مذہبی تعلیم کے ساتھ ابتدائی کتب کی مدد سے لکھنا پڑھنا سیکھا اور پانچ سال کی عمر میں اسکول جانے لگے۔ بعد میں راس مسعود کو علی گڑھ کالج کے پرنسپل مسٹر موریسن اور ان کی بیگم کی نگرانی میں دے دیا گیا جنھوں نے ان کی تعلیم و تربیت کا انتظام کیا اور کچھ عرصے بعد راس مسعود کو انگریزی وظیفے پر مزید تعلیم کے لیے آکسفورڈ بھیج دیا گیا۔

راس مسعود 1929ء میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر منتخب ہوئے۔ راس مسعود انجمن ترقیِ اردو کے بھی صدر تھے۔ انھوں نے تحریکِ آزادی کے حوالے سے تحریر و تقریر اور جلسوں میں شرکت کی اور ان کی چند تحریر اور تالیف کردہ کتب میں انتخابِ زرین، سرسیّد کے خطوط، اردو کے مستند نمونے شامل ہیں۔ انھوں نے حیدرآباد دکن میں بھی ملازمت کی اور بھوپال میں بھی وقت گزارا تھا۔

شاعرِ مشرق علّامہ اقبال کے دوستوں اور احباب کا حلقہ خاصا وسیع تھا، لیکن جن لوگوں سے اُنھیں ایک گہرا اور دلی تعلق خاطر تھا، وہ گنے چُنے ہی تھے اور ان میں سر راس مسعود کا نام سر فہرست ہے۔ 1933ء میں آپ افغانستان کے دورہ میں اقبال کے ہمراہ تھے۔ اقبال نے ان کی اچانک وفات پر “مسعود مرحوم” کے عنوان سے نظم بھی لکھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

out of context post change the heading plz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت نے سندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدیصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ اور پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین کی فروخت میں کون ملوث؟ ملزمان کے انکشافات نے متعلقہ حکام کی دوڑیں لگوادیںکورونا ویکسین کی فروخت میں کون ملوث؟ ملزمان کے انکشافات نے متعلقہ حکام کی دوڑیں لگوادیں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منال خان کی اپنی والدہ کی شکایت دور کرنے کی نئی ویڈیو مداحوں کو بھا گئیاداکارہ منال خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دیا ہے۔شوبز انڈسٹری کی جڑواں بہنیں منال خان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران کی بلوچستان میں بجلی کی جلد بحالی کی یقین دہانی - ایکسپریس اردوبلوچستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے مسئلے پر جلد قابوپالیں گے، حماد اظہر Baluchistan is part of Iran or Pakistan ?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر : ایل اے 16 باغ کی نشست پی ٹی آئی نے جیت لیاسلام آباد: آزاد کشمیر میں تحریک انصاف نے ایک اور نشست پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ایل اے16 باغ میں پی ٹی آئی کے میر اکبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوروناٹاسک فورس کااجلاس،کورونا کی صورتحال بھیانک ہوتی جارہی ہے،ڈاکٹرز نے خبردار کردیاکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کوروناٹاسک فورس کااجلاس جاری ہے، جس میں کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا جائے گا۔ Promote students of class 9th and 11th OfficialNcoc Shafqat_Mahmood 9 or 11 ko promote Kar dain please Khuda Ka Wasta Hai Students Par Reham Karein..🙏🏻🙏🏻 CancelExamsSaveStudents ShafqatMahmood
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »