سویٹرلینڈ سے پرُاسرار ایئر ایمبولینس کی پاکستان آمد اور پھر لندن روانگی ، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس نے تیزی پکڑلی ہے اور گزشتہ روز اب تک کے سب سے زیادی کیسز اور اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں تاہم ایسی صورتحال

میں سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ ایک ایئر ایمبولینس پاکستان پہنچی ہے اور پھر وہ کراچی سے لندن کیلئے روانہ ہوئی ہے ۔

نوازشریف کی ایک تصویر نے دو دن سے۔۔۔عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی کہ ڈاکٹر شہباز گل اور فیاض الحسن چوہان سٹپٹا اٹھیں گے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کہیں عمران خان ۔.۔۔۔۔۔۔۔.۔۔.

سویٹر لینڈ کونسا ملک ہے؟ کب آزاد ہوا؟

ڈیلی پاکستان ہڈ حرامی کرتے ہوۓ... یہ خبر تو کوئی بھی بتا سکتا تھا ٹویٹر والا آپ نے کون سی تحقیقاتی صحافتی ذمہ داری پوری کی جو یہ خبر نشر کرنے کی جرآت کی ؟ دشمن اناج کام کرو انویسٹیگیٹ کر کے خبر دیتے کہ کیا اصل بات ہے

لگتا ہے زرداری بھی نکل گیا پتلی گلی سے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردیدترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سے افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کے حوالے سے عوام حکومت کے اعلان تک افواہوں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف ہی نہیں چینی، آٹا، دالیں اور سبزیاں بھی حکومت کی پہنچ سے باہر!!!!!!نواز شریف ہی نہیں چینی، آٹا، دالیں اور سبزیاں بھی حکومت کی پہنچ سے باہر!!!!!! نواز شریف ہی نہیں چینی، آٹا، دالیں اور سبزیاں بھی حکومت کی پہنچ سے باہر!!!!!! mac61lhr NawazSharif PTIofficial pid_gov mac61lhr PTIofficial pid_gov کرونا تو پہنچ میں ھے اور قرنطینہ mac61lhr PTIofficial pid_gov نوازشریف کو تو اک چیف آرمی نھیں پکڑسکا تھا خان صاحب کوئ چیف آف أرمی تو نہ ھیں mac61lhr PTIofficial pid_gov چینی أٹا دالیں سبزیوں کا مالک ھی جب نوازشریف ھے تو بتائیں کیسے کنٹرول ھوں بزنس مین سارے نؤنی ھوں تو کنٹرول کیسے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچنا ہے تو شہری منہ اور ناک ڈھانپ کر گھروں سے نکلیں: عثمان بزدارکورونا سے بچنا ہے تو شہری منہ اور ناک ڈھانپ کر گھروں سے نکلیں: عثمان بزدار PunjabCM UsmanAKBuzdar avoid Corona Citizens Cover Mouths Noses Leave Homes GOPunjabPK PunjabFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچنا ہے تو شہری منہ اور ناک ڈھانپ کر گھروں سے نکلیں: عثمان بزدارکاش اللہ پر بھروسہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث پاک پر یقین ہوتا تو احتیاطی تدابیر کے ساتھ وہ بھی سکھاتے مگر افسوس اب ایسا تو ہونا ہی تھا کہ مطاع نظر بس دنیا ہی رہا ہمارا استغفر اللہ اللہ اکبر کبیرہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’جاسوس کبوتر اور تربیت یافتہ ٹڈیوں کے بعد اب پاکستان لبریشن آرمی‘انڈیا کے ایک نجی ٹی وی کے ٹاک شو کی ایک ویڈیو آج کل کافی دیکھی جا رہی ہے جس میں انڈیا اور پاکستان کی نمائندگی کرنے والے مہمان ایک دوسرے کو ’جنگی ہتھیار‘ دکھا کر للکار رہے ہیں۔ صحافتی معیار سے اچھا معیار لاہور کی Red Street کی طوائفوں کا ہے بی بی سی صاحبہ پاکستانی میڈیا کا معیار اتنا بھی گرا ہوا نہیں ہے کہ آپ اسے انڈین میڈیا کے ساتھ ملا رہی ہو بی بی سی اردو کا اپنا صحافتی معیار انتہائی گھٹیا ہے۔ انڈیا کی دو دو ٹکے کے خبروں کو شوگر کوٹڈ کرکے پاکستانی عوام کے سامنے انڈیا کا گڈ امیج بنانے کو صحافت کانام سمجھتے ہیں بی بی سی اردو والے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عید ؔکے چاندؔ اور اُن سے مِلّن ؔ!عید ؔکے چاندؔ اور اُن سے مِلّن ؔ! بہرحال جب کسی ،رشتہ دار / دوست کے ساتھ کبھی کبھار یا مدت بعد ملاقات ہو تو اُسے ’’عیدکا چاند‘‘ کہتے ہیں اور جب ’’عید کے چاند سے مِلّن ‘‘ ہو تو کیا ہی بات ہے؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »