سوڈان میں ہوائی جہاز گر کر تباہ فوجی اہلکاروں سمیت 9افراد ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوڈان میں ہوائی جہاز گر کر تباہ فوجی اہلکاروں سمیت 9افراد ہلاک Sudan PlaneCrashed Detail News 👇

چار فوجی اہلکاروں سمیت 9افراد ہلاک ہو گئے۔ سوڈانی فوج کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث گرا۔

فوج کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ تباہ ہونے والا طیارہ چھوٹا ’انتونوف‘ جہاز تھا۔ پورٹ سوڈان کے ایئرپورٹ پر پیش آنے والے اس حادثے میں جہاز میں سوار ایک بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔ واضح رہے کہ طویل خانہ جنگی کے بعد سوڈان میں پورٹ سوڈان کا ایئرپورٹ واحد فنکشنل ایئرپورٹ ہے۔ ملک کے باقی تمام ایئرپورٹس بند پڑے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانگو: بغیر اجازت بیٹے کی تدفین کرنے پر فوجی باپ نے بیوی سمیت 13 افراد کو قتل کر دیافوجی اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد میں 10 بچے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے پانی سے بھرے گڑھے میں گر کر بچہ جاں بحق - ایکسپریس اردوبچے کے ورثا نے پولیس کارروائی کرانے سے انکار کر دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نارتھ ناظم آباد میں 3 سالہ بچہ نالے میں گر کر جاں بحقنارتھ ناظم آباد میں 3 سالہ بچہ نالے میں گر کر جاں بحق arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر بارک اوباما کا باورچی جھیل میں ڈوب کر ہلاک45 سالہ طفاری کیمپبیل کی لاش اوباما کے گھر کے قریب واقع ایجگر ٹاؤن جھیل سے برآمد کی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang BarackObama
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان دریائے روای میں ڈوب کر ہلاک ہوگیاپولیس کے مطابق متوفی عدنان دوستوں کے ساتھ بارہ دری کے قریب ٹک ٹاک بنا رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے پر دریا میں گرا اور گہرے پانی میں چلا گیا۔ تفصیلات:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائرچینی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر مزید تفصیلات ⬇️ SugarRate Sugar LahoreHighCourt Petition RateHikes PMLNGovt PDM PunjabGovt CaretakerCMPunjab
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »