سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کی کوشش کررہے ہیں، پاکستانی سفیر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا کی کوشش کررہے ہیں، پاکستانی سفیر expressnews

سوڈان میں پاکستانی سفیر میر بہروز نے کہا ہے کہ سوڈان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کے انخلا سے متعلق کوششیں کر رہے ہیں۔

پاکستانی سفیر نے کہا کہ سعودی مسافروں کے ساتھ صرف ایک پاکستانی لڑکی جہاز میں سوار تھی جو سعودی ائیر لائن سے منسلک ہے، پاکستانی مشن کے پاس تقریباً 800 پاکستانیوں کی فہرست موجود ہے جن کا انخلا کرانا ہے، اس وقت سب سے بڑا مسئلہ بس سروس کا ہے جس کو ارینج کر رہے ہیں۔پاکستانی سفیر کے مطابق مسافر بسوں کو پورٹ تک لے کر جانا ہے بذریعہ بحری جہاز پاکستانی مسافروں کو سعودی عرب، مصر یا قریبی مخفوظ ملک پہنچائیں گے، محفوظ ملک پہنچنے کے بعد وہاں سے بذریعہ فلائٹ وہ پاکستان آئیں...

واضح رہے کہ سوڈان میں پیرا ملٹری فورس نے اپنی فوج کے خلاف بغاوت کردی ہے اور سیاسی بحران کے شکار ملک میں عدم استحکام اور امن و امان کی مخدوش حالت مزید ابتر ہوگئی ہے، 5 روز سے جاری جھڑپوں میں ہلاکتیں 410 سے تجاوز کرگئیں جبکہ 2 ہزار کے قریب زخمی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب نے سوڈان میں پھنسے سعودی پاکستانی شہریوں سمیت 157 افراد کو نکال لیاسعودی عرب نے خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں پھنسے سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت مختلف ملکوں کے 150 سے زائد شہریوں کو بحفاظت نکال لیا۔عرب میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سوڈان میں پھنسے سعودی پاکستانی شہریوں سمیت 157 افراد کو نکال لیاسعودی عرب نے خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں پھنسے سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت مختلف ملکوں کے 150 سے زائد شہریوں کو بحفاظت نکال لیا۔عرب میڈیا کے مطابق خانہ جنگی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سوڈان سے پاکستانیوں کا انخلاء آج سے شروع ہو رہا ہے: میر بہروزاسلام آباد: (دنیا نیوز) سوڈان میں موجود پاکستانی سفیر میر بہروز نے کہا ہے کہ سوڈان سے پاکستانی شہریوں کا انخلاء آج سے شروع ہو رہا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سوڈان میں پھنسے سعودی، پاکستانی شہریوں سمیت 150 افراد کو نکال لیاریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں پھنسے سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت مختلف ملکوں کے 150 سے زائد شہریوں کو بحفاظت نکال لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے سوڈان میں پھنسے سعودی، پاکستانی شہریوں سمیت 150 افراد کو نکال لیاریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے خانہ جنگی کے شکار سوڈان میں پھنسے سعودی اور پاکستانی شہریوں سمیت مختلف ملکوں کے 150 سے زائد شہریوں کو بحفاظت نکال لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوڈان میں جھڑپیں: امریکہ اور برطانیہ کے سفارت کاروں کا انخلا مکمل - BBC News اردواطلاعات کے مطابق اتوار کو 100 کے قریب افراد کو سوڈان سے نکالا گیا۔ اس آپریشن میں تین شینوک ہیلی کاپٹروں کو امریکی سفارت خانے کے قریب اتارا گیا تا کہ یہ افراد ان میں سوار ہوسکیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »