سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ -

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں 10ڈالر بڑھ کر 1950ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 500روپے اور 429روپے کا اضافہ ہوگیاہے جسکے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ فی تولہ سونے کی قیمت بڑھکر 118500روپےاور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھکر 101595روپے ہوگئی۔

بلین مارکیٹ کے نمائندوں کا کہناہے کہ دبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 4000روپے کم رہی ہے۔ تاہم اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت 30روپے بڑھکر 1430روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 26روپے بڑھکر 1226روپے ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں اضافہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 500
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی طرف سے زیادہ درآمد کے باعث گندم کی عالمی تجارت میں تیزی آ گئیلاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان کی طرف سے زیادہ درآمد کے باعث گندم کی عالمی تجارت میں تیزی آ گئی ہے .پاکستان اس سیزن میں 10 لاکھ میٹرک ٹن تک گندم درآمد کر سکتا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی طرف سے زیادہ درآمد کے باعث گندم کی عالمی تجارت میں تیزی آ گئیلاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان کی طرف سے زیادہ درآمد کے باعث گندم کی عالمی تجارت میں تیزی آ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی وبا 2 سال میں ختم ہوجائے گی، عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت( ڈبلیو ایچ او ) کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا کی وبا 2 برس سے کم عرصے میں مکمل طور پر ختم ہوجائے گی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »