سونے کی قیمت نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑدیئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑدیئے SamaaTV

Posted: Feb 22, 2020 | Last Updated: 11 mins ago

سونے کی قیمت نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، فی تولہ سونا 650 روپے اضافے سے 94 ہزار 300 روپے اور فی اونس 9 ڈالر مہنگا ہو کر 1644 ڈالر کا ہوگیا۔ کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 650 روپے اضافے سے 94 ہزار 300 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 557 روپے مہنگا ہوکر 80 ہزار 847 روپے کا ہوگیا۔پاکستان میں جمعہ کو فی تولہ سونا 1150 روپے اضافے سے 93650 اور دس گرام 986 روپے بڑھ کر 80290 روپے کا ہوگیا تھا، رواں ہفتے سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے اضافہ ہوچکا ہے جبکہ فی اونس نرخ بھی 34 ڈالر بڑھ چکے...

صراف ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ چاندی 10 روپے اضافے سے 1060 روپے جبکہ دس گرام 8 روپے بڑھ کر 908 روپے ہوگئی۔ فی اونس چاندی 0.14 ڈالر مہنگی ہوکر 18.52 ڈالر ہوگئی۔ ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے بعد نئے سال کے پہلے ہی ہفتے میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح 93400 روپے تک پہنچ گیا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف کے اگست 2018ء میں حکومت میں آنے کے بعد سے سونے کی فی تولہ قیمت میں 35 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونے کی قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی GoldRate GlobalMarket Price Hike
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیفی تولہ سونے کی قیمت جان کر آپ بھی اپنا سر پکڑ لیں گے۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی مقامی قیمت 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 93650 روپے اور دس گرام سونا بڑھ کر80290 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیعالمی منڈی میں سونے کی قیمت سات سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی جبکہ تجزیہ کاروں نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت معمولی اضافے کے بعد آسمان پر پہنچ گئیکراچی: بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کی وجہ سے مقامی صرافہ بازاروں میں بھی بھاؤ بڑھ گئے۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی قیمت 7 ڈالر اضافے کے بعد 1617 ڈالر فی اونس تک پہنچی۔آل پاکستان جیولرز ا معمولی اضافے کے بعد،،،، آسمان پر پہنچ گئی...🧐🧐🧐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت تاریخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئیاسلام آباد: سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزارچارسوسترروپے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »