سونیا حسین کا سالگرہ کیلئے منفرد مقام کا انتخاب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونیا کی جانب سے شیئر کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ شمالی علاقہ جات میں موجود ہیں ان کے عقب میں آبشار بہہ رہی ہے۔ مزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Jul 17, 2020 | Last Updated: 34 mins ago

پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے اپنی سالگرہ کیلئے منفرد مقام کا انتخاب کیا ہے، سالگرہ کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے ۔ سونیا حسین نے 15 جولائی کو اپنی 29 ویں سالگرہ منائی تھی ،تاہم سونیا نے گزشتہ روز اپنی سالگرہ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰبھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم - ایکسپریس اردو2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم - ایکسپریس اردوچیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی نیب کراچی کو کے الیکٹرک کے خلاف تین ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکماسلام آباد:چیئرمین نیب نےعوامی شکایات کانوٹس لیتےہوئےکےالیکٹرک کےمعاملےکی انکوائری کاحکم دیدیااور کہا نیب کے الیکٹرک اربوں روپے ہتھیانے کی اجازت نہیں دے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فنکار جادوگراقبال حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوانٹرنیشنل برادرز آف میجیشن امریکا ، یونائیٹڈ میجیشن آف پاکستان کے سینئرممبر رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی وی کے اے کلاس فنکار جادوگراقبال حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئےپشاور(ویب ڈیسک) میجیشن آف پاکستان کے صدر اور پاکستان ٹیلی وژن کے اے کلاس جادوگر اقبال حسین دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹریٹ میجک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »