سونے کی قیمت میں تیسرے روز بھی ہزاروں روپے کمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت آج 5 ہزار 800 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ عالمی بازار میں 5 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 921 ڈالر فی اونس ہے۔

گزشتہ روز ملکی صرافہ میں ایک تولہ سونےکی قیمت میں 10 ہزار 500 روپےکی کمی ہوئی تھی جب کہ ایک روز قبل فی تولہ سونا 6 ہزار 300 روپے سستا ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہوگیاکراچی : اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور مزید 7 روپے سستا ہوگر 316 روپے پر آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں 10 ہزار 500 روپے فی تولہ کی نمایاں کمیصرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں زبردست کمی سونے کی قیمت میں 10 ہزار 500 روپے فی تولہ کی نمایاں کمی فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے کا ہوگیا 10 گرام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت میں اضافہپیٹرول اور ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت میں اضافہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان پیٹرول کی قیمت میں 9.70 روپے کا اضافہ متوقع ڈیزل کی قیمت میں 11
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو جھٹکا، ایک دن میں 11 روپے کی بڑی کمیانتظامی اقدامات کی بدولت دو روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 23 روپے کم ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برائلر گوشت کی قیمت میں 15روپے کلو کمیبرائلر گوشت کی قیمت میں مزید 15روپے فی کلو کمی ہوگئی ہےتفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے کمی سے530روپے ہوگئی ۔زندہ برائلر مرغی کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاریاوپن مارکیٹ میں مسلسل کمی کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ کاروبار کے دوران ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 47
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »