سونے کی قیمت میں ایک بار پھر غیرمعمولی کمی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فی تولہ سونا 1650 اور فی اونس 22 ڈالر...;

Posted: Oct 29, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں سونے کے فی تولہ نرخ 1650 روپے کمی سے ایک لاکھ 11 ہزار 600 روپے اور 10 گرام سونا 1414 روپے سستا ہوکر 95 ہزار 680 روپے کا ہوگیا۔پاکستان میں اگست 2020ء کے پہلے ہفتے میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے کی بلند ترین تک پہنچ گئی تھی۔ جس میں اب تک فی تولہ 20 ہزار 400 روپے کمی واقع ہوچکی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 22 ڈالر کمی سے 1872 ڈالر کا ہوگیا۔ کچھ عرصہ قبل انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کے نرخ 2054 ڈالر کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئے تھے تاہم چند ماہ کے دوران اس میں 182 ڈالر کمی واقع ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فی تولہ سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آنے لگیلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں مسلسل دوسرے روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 1650 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سونے کی قیمت ٹرک کے نیچے آتے آتے بمشکل بچی۔۔ ✌️😎🚬 Stop buying it, it'll come down more
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے کی کمی ریکارڈلاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر کے تیسرے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 1250 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی - ایکسپریس اردوپاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 113250روپے ہو گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردودبئی گولڈ مارکیٹ کے مقابلے میں پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 2000روپے کم رہی یہاں ہمارا جاگنا بےقیمت ہوگیا ہے 🙄🥱
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: فی من گندم کی قیمت میں 600روپے اضافہسندھ کابينہ نے وفاق کی تجويز مسترد کرتے ہوئے فی من گندم کی قيمت ميں 600 روپے کا اضافہ کر ديا پڑھیے: PPP beghairat jaib katray 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳bajwa told Pakistanis, leave Abhinandan or else India will attack at 9:00 pm and cut Pakistan into 9 pieces 😂😂🤣😉👇 Bhukhe maro... Well done ImranKhanPTI
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صوبائی حکومت نے گندم کی قیمت 2000 روپے فی من مقرر کردیWheat support price fixed at Rs 2000 zafar55585141 welldone PervaizelahiPML
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »