سونے کی قیمت میں کمی آگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1848 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1500 روپے اور 1285 روپے کی کمی واقع ہوئی۔

نتیجے میں ملک بھر کے مختلف شہروں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر ایک لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگئی اور فی 10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر ایک لاکھ 20 ہزار 800روپے ہوگئی۔ دریں اثنا فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1570 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1346.02 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وطن_فروش_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ دو دن میں 4ہزار روپے مہنگے ہونے والے سونے کی قیمت میں 850روپے کی کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں 850 روپےکی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 850
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمیڈالر سستا ہونے کے باعث سونا بھی سستا ہوگیا ۔ ایک تولہ 850روپے جبکہ دس گرام سونا 729 روپے سستا ہوگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کی افواہیں، پمپس پر رش بڑھ گیاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر آئل کمپنیوں کی جانب سے پیٹرول پمپس کو تیل کی فراہمی بند کر دی گئی ہیں یہ قوم 😂😂😂
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی بڑھتی قدر سونے کے بھاؤ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی, سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1250 روپے اضافہڈالر کی بڑھتی قدر سونے کے بھاؤ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی, سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1250 روپے اضافہ Gold Dollar PetrolDieselPriceHike PriceHike inflation PakistanEconomy Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں کمی کا اعلان - ایکسپریس اردویوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اب 300روپے کلو میں دستیاب ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں آج اضافہ؟ وزیرخزانہ کا اہم اعلان‘پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہو رہا’ ARYNewsUrdu PetrolDieselPriceHike Zbrdast 😂 Lant hu awam k jean harm kiya howa ha inon pa .ImportedGovernmentNaManzoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »