سونے کی قیمت میں‌ 13 ہزار روپے کمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں‌ 13 ہزار روپے کمی ARYNewsUrdu

کراچی: ملک بھر میں سونے کی بلند پرواز مستحکم ہوگئی کیونکہ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت مین 10 ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 1945 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا۔

آج یعنی 15 اگست 2020 بروز ہفتے کو مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی فروخت فی تولہ 1 لاکھ 19 ہزار 500 اور دس گرام 1 لاکھ 2 ہزار 451 روپے کے ساتھ ہوئی۔یاد رہے کہ ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران فی تولہ سونے کی قیمت میں 13 ہزار روپے کی تنزلی دیکھی گئی۔ رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3000 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی، اگلے روز 2900 روپے جبکہ تیسرے روز 6100 روپے کی کمی...

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپے کمی ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ جمعے کے روز جشن آزادی کی وجہ سے صرافہ بازاروں میں عام تعطیل تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فرازماضی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بجلی کی پیداوار میں مشکلات ہیں، شبلی فراز ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ماحول میں آزادی کی قدر و قیمت زیادہ محسوس ہوئی، وزیر اعلیٰ بلوچستانوزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ کورونا کے ماحول میں آزادی کی قدر و قیمت کو زیادہ محسوس کیا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دی کارگل گرل: ’فلم میں انڈین فضائیہ کی غلط تصویر پیش کی گئی‘ - BBC News اردوانڈین فضائیہ میں فلائٹ لیفٹیننٹ گنجن سکسینا پر بنائی جانے والی فلم ’گنجن سکسینا، دی کارگل گرل‘ نیٹ فلیکس پر ریلیز کر دی گئی ہے لیکن انڈین فضائیہ نے خود ہی فلم کے کچھ مناظر پراعتراضات اٹھا دیے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوم آزادی پر اسلام آباد میں 31اور صوبوں میں 21توپوں کی سلامی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایوان صدر میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب، صدر عارف علوی نے پرچم کشائی کی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی ایران پر اسلحہ پر پابندی میں توسیع کی حمایتسعودی عرب کی ایران پر اسلحہ پر پابندی میں توسیع کی حمایت Iran USSanctions SaudiArabia IranUsTension ArmsEmbargo Support Extend Iran HassanRouhani JZarif SecPompeo StateDept KingSalman KSAMOFA KSAPermanentGVA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »