سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ARYNewsUrdu gold

ملک میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی نے سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار 100 روپے ہوگئی۔علاوہ ازیں 22 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 97 ہزار 530 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر میں کمی کا رجحان رہا، سونے کی قیمت 9 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 788 ڈالر فی اونس ہے۔

ادھر انٹر بینک میں ڈالر مزید 45 پیسے مہنگا ہوا ہے، جس کے باعث امریکن کرنسی 174 روپے75 پیسے پر ٹریڈنگ کررہی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی 175 روپے 15 پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں سوئی گیس کی قیمت میں 157 فیصد اضافے کی درخواستاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے سوئی گیس کی اوسط قیمت میں 150 فیصد سے زائد اضافے کی درخواست دے دی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 124100 روپے جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت 106396 روپے ہوگئی دوسروں کا حق کھا کر برا نہیں لگا !!!! اتنی بڑی کمی کہ کمی کو بھی شرم آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمی05:24 PM, 23 Nov, 2021, کاروباری, کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 42 ڈالر فی اونس جبکہ پاکستان میں 1800 روپے فی تولہ کم ہوئی ہے۔  سندھ صرافہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1800 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 21 ہزار 600 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہوگئی - ایکسپریس اردومقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 121600 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »