سونے کی قیمت میں معمولی کمی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے کمی آئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 11ہزار 50روپے ہو گئی۔سند ھ صرافہ بازار

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 172روپے کمی آئی جس کے بعد اس کی قیمت 95ہزار 207روپے ہو گئی ۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کمی سے 1820 ڈالر فی اونس ہے۔.

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 172روپے کمی آئی جس کے بعد اس کی قیمت 95ہزار 207روپے ہو گئی ۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کمی سے 1820 ڈالر فی اونس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔