سونے کی قیمت میں عالمی سطح پر اضافہ، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیر کو سونے کی فی تولہ اور دس گرام کی قیمتوں میں بالترتیب 900 روپے اور 772 روپے کی کمی واقع ہوئی

کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 131400روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 112654روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1520 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی اور 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1303.15 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کی کمیصرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 772 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 12 ہزار 654 روپے ہے۔ paidcontentwriters
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمیعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی سامنے آئی ہے جس کے مطابق خام تیل کی قیمت کم ہوکر 100.74ڈالر فی بیرل تک آگئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ برینٹ خام تیل2 ڈالر 4 سینٹ کمی سے100.74 ڈالر فی بیرل پر آگیا, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت1 […] اب تک تو قیمتوں میں اضافہ ھوتا رھا یہ کمی کیسی؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ 46ہزار کی سطح عبور کرگئی، ڈالر کی قدر میں بھی کمی - ایکسپریس اردو100 انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا Who gives a Fu-k about stock market and dollar now. All being operated by CIA stooge’s. 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻 Please start the trend, so indian stop poisoning against PK Army پاک فوج کو سلام 🥰🇵🇰😍 ائین_پاکستان_کو_سلام منصف_اعلی_کو_سلام پاک_فوج_کو_سلام Dollar to niche jaye ga hi. America ne muaaf jo kar diya hai.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900روپے کمیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپے کمی کے Yeh tu rozana kam zyda hoti hy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمیانٹربینک میں ڈالرکےمقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہاہے، ڈالر 2روپے8 پیسے سستا ہوگیا ChaL o dfa ho doller aj b 186 black hai america jo yaar hai tmara us nayy tu krna hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز Who cares امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »