سونو نگم بھی ننھی ہادیہ کی آواز کے سحر میں مبتلا - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سونو نگم بھی ننھی ہادیہ کی آواز کے سحر میں مبتلا مزید پڑھیں SonuNigam BolHu SochTheBand DawnNews

سال 2019 میں جب نیس کیفے بیسمنٹ کا سیزن 5 شروع ہوا تھا تو اس کے گانے 'بول ہو' انٹرنیٹ پر خوب وائرل ہوا تھا جس میں 8 سالہ ہادیہ کی آواز کے سحر میں مبتلا کردیا تھا۔پر ننھی ہادیہ کی آواز میں گائے گانے بول ہو کو شیئر کیا اور اس سے متاثر ہو کر تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔

سونو نگم نے کہا کہ میں تصور نہیں کیا تھا کہ ابھی بھی ایسا کام ہوسکتا ہے کہ جب کوئی گانا گارہا ہو انسان اسے سن کر پھوٹ پھوٹ کر روئے۔انہوں نے کہا کہ یہ گانا بہت زبردست ہے، سونو نگم نے ہادیہ اور سوچ بینڈ کو سراہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔ خیال رہے کہ بول ہو گانا نیس کیفے بیسمنٹ کے سیزن 5 میں سامنے آیا تھا اور اس میں ایک 8 سالہ بچی ہادیہ کی آواز کو جادو قرار دیا گیا تھا کہ جس نے سننے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا تھا۔

دوسری جانب نیس کیفے بیسمنٹ کے پروڈیوسر ذوالفقار جبار خان نے بھی سونو نگم کی جانب سے سراہے جانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ سونو نگم کے اس ردعمل نے عدنان، ربیع اور ہادیہ کا جو حوصلہ بڑھایا ہوگا اس کا کوئی مقابلہ نہیں ہے، اب وہ اپنے میوزک کے خواب کو مزید آگے لے کر جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونو نگم پاکستان کی ننھی گلوکارہ ہادیہ کا گانا سن کر رو پڑے - ایکسپریس اردوسونو نگم پاکستان کی ننھی گلوکارہ ہادیہ کا گانا سن کر رو پڑے -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونو نگم ننھی پاکستانی گلوکارہ کی آواز سُن کر رو پڑےروں کے بادشاہ کا لقب حاصل کرنے والے بھارتی گلوکار ننھی پاکستانی گلوکارہ کا کلام سُن کر آبدیدہ ہوگئے۔ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی کی سریلی آواز نے سونو نگم کو رُلا دیالاہور: (ویب ڈیسک) بھارت کے گلوکار سونو نگم پاکستانی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی کی سریلی آواز میں گانا سن کر جذباتوں پر قابو نہ رکھ سکے اور روپڑے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونو نگم پاکستانی کلام سُن کر آبدیدہبھارتی میوزک انڈسٹری کے مشہور و معروف گلوکار سونو نگم پاکستان کی نوعمر گلوکارہ ہادیہ ہاشمی کی دلسوز آواز سُن کر آبدیدہ ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونو نگم پاکستان کی ننھی گلوکارہ ہادیہ کا گانا سن کر رو پڑے - ایکسپریس اردوسونو نگم پاکستان کی ننھی گلوکارہ ہادیہ کا گانا سن کر رو پڑے -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی کی سریلی آواز نے سونو نگم کو رُلا دیالاہور: (ویب ڈیسک) بھارت کے گلوکار سونو نگم پاکستانی گلوکارہ ہادیہ ہاشمی کی سریلی آواز میں گانا سن کر جذباتوں پر قابو نہ رکھ سکے اور روپڑے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »