سوناکشی سنہا نے شادی پر اپنی والدہ کی 44 سال پُرانی ساڑھی پہنی؟

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ کے ولیمے کی ساڑھی کی قیمت نے مداحوں کو حیران کردیا

سوناکشی سنہا نے شادی پر اپنی والدہ کی 44 سال پُرانی ساڑھی پہنی؟بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے دن پر والدہ کی 44 سال پُرانی ساڑھی پہن کر مثال قائم کردی۔

23 جون کو سوناکشی سنہا کے گھر میں اُن کی شادی کی چھوٹی سی تقریب معنقد ہوئی تھی جس میں اداکارہ کے والدین سمیت چند خاص دوستوں نے شرکت کی تھی، تاہم اُن کے دونوں بھائی اپنی اکلوتی بہن کی شادی میں شریک نہیں ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوناکشی سنہا نے اپنی شادی کی تقریب میں اپنی والدہ کی شادی کی آف وائٹ ساڑھی زیب تن کی جوکہ 44 سال پُرانی ہے، صرف یہی نہیں اداکارہ نے ساڑھی کے ساتھ والدہ کی ہی پُرانی ڈائمنڈ جیولری کا انتخاب کیا۔

اداکارہ کے دولہا ظہیر اقبال نے بھی اپنی دلہنیا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مہنگی شیروانی کے بجائے سفید رنگ کی شلوار قمیض زیب تن کی۔ شادی کی تقریب کے بعد، رات میں اس جوڑے نے ممبئی کے مقامی ریستوران میں عشائیہ دیا، جس میں بالی ووڈ ستاروں سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے شرکت کی۔ولیمے میں بھی سوناکشی سنہا نے لال رنگ کی بنارسی کی ساڑھی زیب تن کی جس کی قیمت دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی پر والدہ کا 44 سال پرانا عروسی لباس، عشائیے پر عام سی ساڑھی، سوناکشی نے نئی مثال قائم کردیشادی کی تقریب میں سوناکشی نے اپنی والدہ کی شادی کی آف وائٹ ساڑھی کے علاوہ موتیوں جڑے کندن کے ہار کے ساتھ ڈائمنڈ جیولری کا انتخاب کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ سوناکشی اور ظہیر اقبال نے شادی کرلیتقریب میں اداکارہ سوناکشی کے والد شتروگن سنہا اور والدہ پونم سنہا نے شرکت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا'سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی خبروں کی تردید نہیں کر رہا، شترو گھن سنہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوناکشی نے مجھے شادی کے بارے میں نہیں بتایا، شترو گھن سنہاجب بھی سوناکشی کی شادی ہوئی بارات کے آگے ڈانس کروں گا، شترو گھن سنہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شتروگھن سنہا کا سوناکشی کی شادی سے لاعلم ہونے کا انکشافشتروگھن سنہا نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' میں اس وقت دہلی میں ہوں اور سوناکشی سنہا کی شادی کے حوالے سے کچھ بھی نہیں جانتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میری بیٹی سوناکشی، ظہیر کیساتھ بہت خوش نظر آتی ہے، شتروگھن سنہا23 جون کو سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست و اداکار ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »