سونا 400 روپے مہنگا جبکہ ڈالر کی قدر میں کمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سونا 400 روپے مہنگا جبکہ ڈالر کی قدر میں کمی Gold Price Increase Dollar Rupee Business Trade

39 جبکہ اوپن مارکیٹ میں 30 پیسے کی کمی ہوئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں چارسو روپے کا اضافہ۔انٹربینک میں ڈالر 39 پیسے کی کمی سے156.62سے156.23روپے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں 30 پیسے کی کمی کے ساتھ 156.

80سے کم ہوکر 156.50روپے کاہوگیا۔سونے کی قیمت میں 400 روپے کے اضافے سے سونا 89ہزار روپے فی تولہ پرپہنچ گیا۔ اسی طرح 10گرام سونے کی 343 روپے کے اضافے سے76ہزار 303روپے ہوگئی جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا5ڈالر کے اضافے سے15سو35ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمیکاروباری ہفتے کے تیسرے روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کمی Pakistan Dollar DollarRates Rupees Rates Economy BusinessWeek Business kse_100 StateBank_Pak a_hafeezshaikh pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونا400روپے مہنگا جبکہ ڈالر کی قدر میں کمی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر مستحکم، سٹاک مارکیٹ میں 214 پوائنٹس کی کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، آج کے کرنسی ریٹڈالر کی قیمت میں گراوٹ، آج کے کرنسی ریٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، آج کے کرنسی ریٹانٹربینک مارکیٹ میں سستا، اوپن مارکیٹ میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارکا راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہاروزیراعلیٰ سردارعثمان بزدارکا راولپنڈی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے پر تشویش کا اظہار UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK Rawalpindi Dengue Patients Increasing
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »