سونا مزید مہنگا ہو گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں مزید 200 روپے کا اضافہ ہو اہے ۔۔تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمت 200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے فی تولہ ہو گئی ہے ۔دوسری جانب پاکستان میں روئی کی قیمت میں بھی 200 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد فی من کی ایکس جن قیمت 17 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے ۔یہاں آپ کو یہ بھی بتاتے...

بندوقیں اٹھائے ساتھیوں کے ہمراہ لڑکی کے اغوا ء کی کوشش پر ...کراچی پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں مزید 200 روپے کا اضافہ ہو اہے ۔۔دوسری جانب پاکستان میں روئی کی قیمت میں بھی 200 روپے کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد فی من کی ایکس جن قیمت 17 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے ۔یہاں آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 287.50 روپے پر برقرار ہے ۔

انٹر نیشنل مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کمی کے بعد 81 ڈالر فی بیرل پر آ گیاہے جبکہ ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہاہے ۔انضمام الحق کے بیٹے کو موقع ملنے پر کرکٹر آفاق شاہد نے دلبرادشتہ ہو کر کرکٹ چھوڑ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رحجان برقرار ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 85پیسے اضافہ ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 287روپے 25پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لوہا فی ٹن 30 ہزار روپے مہنگاملک بھر میں ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد جہاں دیگر چیزیں مہنگی ہو رہی ہیں وہیں مارکیٹ میں لوہا بھی مہنگا ہو گیا ہے۔ صدر آل سٹی تاجر اتحاد حماد پونا والا کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمتوں نے چند دنوں کی کمی کے بعد دوبارہ اڑان بھرنا شروع کر دی جس کے بعد مارکیٹ میں لوہا مہنگا ہو گیا ہے۔حماد پونا والا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں لوہے کی...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگاکراچی : امریکی ڈالر پھر بےقابو ہونے لگا اور روپےکی قدرمیں دوبارہ کمی آنے لگی، آج بھی مزید مہنگا ہوکر 286 کی سطح پر آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگاکراچی : امریکی ڈالر پھر بےقابو ہونے لگا اور روپےکی قدرمیں دوبارہ کمی آنے لگی، آج بھی مزید مہنگا ہوکر 286 کی سطح پر آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی و مقامی سطح پر سونا مزید سستا ہوگیاعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کمی کے باعث ایک ہزار 988 ڈالر ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انٹر بینک: ڈالر 1 روپے 10 پیسے مزید مہنگاانٹربینک میں دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج منگل کے روز کاروبارکےاختتام پرڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے 10 پیسے کا اضافہ ہوا ہےجس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے 29 پیسے سے بڑھ کر 286 روپے 39 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔آج صبح کاروبارکےآغازپرانٹر...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »