سولر پر ٹیکس، ناصر شاہ نے وزیراعظم سے کیا درخواست کی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے سولر پینل پر ٹیکس نہ لگانے کی درخواست کردی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کچھ عناصر وفاقی حکومت کو سولر پینل پر ٹیکس لگانے کی تجویز دے رہے ہیں۔پی پی رہنما نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے درخواست ہے کہ سولر پینل پر ٹیکس نہ لگائیں بلکہ وفاقی حکومت سولر پینل کی خریداری کے لیے عوام کو پیکیج دے۔واضح رہے کہ اس سے قبل پاور ڈویژن نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں...

اعلامیے کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاور ڈویژن نے ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی، ایسی تجاویز اور ترامیم پر غور کر رہے جن سے غریب کو مزید بوجھ سے بچایا جا سکے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ 12 کلو واٹ گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ حکومت نے گھریلو یا کمرشل سولر صارفین پر 2ہزار روپے فی کلوواٹ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ 12کلو واٹ کا سولرپینل لگانے والے صارفین سے 24ہزار روپے وصول کیےجائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’سعودیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا‘، وزیراعظم سرمایہ کاری بڑھانے پر سعودی قیادت کے مشکوروزیراعظم نے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہ میں وفد سے ملاقات کی جس میں شہباز شریف نے سعودی وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی وسیع استعداد سے آگاہ کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ ایکسائزپنجاب کا لیزشدہ گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس کی ادائیگی کیلئے26 بینکوں کو خط14 دن میں ٹوکن ٹیکس ادانہ ہونے پر گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخی کے ساتھ بینکوں سے ٹیکس وصول کیا جائےگا، ڈائریکٹر ایکسائز لاہور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردیسینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی یا پاورڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی: اعلامیہ پاور ڈویژن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاورڈویژن کی سولر پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردیداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے ۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کر دہ اعلامیے میں کہا گیاہے کہ سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی یا پاور ڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی سمری نہیں بھیجی ، صاحب ثروت لوگ بے تحاشہ سولر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بشری بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارجبشری بی بی کے وکلا کی عدم پیشی پر عدالت نے درخواست خارج کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست وکلا کی عدم پیروی پر خارجاسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کی درخواست پر سماعت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »