سوشل میڈیا پر زیرگردش فیک ویڈیو کو جیو نیوز سے منسوب کرنے کی مذموم کوشش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ادارے کے خلاف جعلی ویڈیو کو لے کر بے بنیاد الزامات لگانے کی مذموم کوشش کی گئی ہے۔

جلسے کے کوریج کے دوران رپورٹر بیپر ختم ہوتے ہی دوسری طرف مڑ گئے تھے۔ اس دوران قریب کھڑے ہوئے لوگ جو ممکنہ طور پر پی ٹی آئی کے کارکن ہیں، رپورٹر پر آوازیں کستے ہوئے کہا کہ ’دھکا دیکر گرادو، پی ٹی آئی پر الزام لگا دو، ڈھونڈ ڈھونڈ کر خالی جگہ بناؤ‘۔

ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ جیو نیوز کا رپورٹر کچھ بھی نہیں کہہ رہا بلکہ وہ یہ گفتگو نہ تو سن رہا ہے اور نہ ہی کوئی جواب دے رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ٹیمپرڈ کرکے آڈیو وائرل کی گئی جو جیو نیوز کے رپورٹر کی آڈیو نہیں ہے، ممکنہ طور پر یا تو پیچھے سے کوئی بول رہا ہے یا پھر ڈبنگ ہے۔ فیک ویڈیو کو جیو نیوز سے منسوب کرنے پر ادارہ قانونی کارروائی کرنے جارہا ہے اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کو فیک پوسٹ کے ذمہ داران کے خلاف تحقیقات کی درخواست دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

‘Trust me bro’ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

جیو والے دودھ کے دھلے ہیں جیسے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

11 partion ka bhrwaa hony sy bhtr hy bnda haq per ho sahii rasty ka intikhaab kary jinho ny milk ko is hall main pohnchaya unka sath dany waly maray khyal sy begerat hi hy begerat bikaooo mediaaa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر زیرگردش فیک ویڈیو کو جیو نیوز سے منسوب کرنے مذموم کوششادارے کے خلاف جعلی ویڈیو کو لے کر بے بنیاد الزامات لگانے کی مذموم کوشش کی گئی ہے۔ حق ادا کر دیا آپ نے ڈالر کا geonews_urdu Chor ko perh gye mor. Kash ap news channels including ARY sirif sahafat kerty. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور فیک چھوڑیں یہ دیکھیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: سوشل میڈیا پر فیک ویڈیو کو جیو نیوز سے منسوب کرنے مذموم کوششسوشل میڈیا پر ایک فیک ویڈیو پھیلائی جارہی ہے جسے جیو نیوز سے منسوب کیا جارہا ہے تاہم اس ویڈیو کا جیو نیوز کی کوریج سے کوئی تعلق نہیں ہے میر جعفر کی ناجائز اولاد میر شکیل اور جیو والوں کی اس ویڈیو میں حقیقت بتائی گئ ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور جیو نام ہے فیک نیوز کا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Harkatain hi apki aisi hy awam b bichari kya kry امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی بیٹوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل، جمائما کا ردعملویڈیو میں سابق وزیر اعظم عمران خان بیٹوں کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کے دوران وکٹوں کے پیچھے کیپنگ کرتے نظر آرہے ہیں۔ مقصود_چپڑاسی_نامنضور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کرائم_منیسٹر_نامنضور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Imran Khan Great leader
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کی میٹرو سٹیشن سے چھلانگ لگاکر خودکشی؛ خوفناک منظر کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیاپرآئے روز عجیب و غریب واقعات کی ویڈیو زشیئر کی جارہی ہیں جو دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیتی ہیں، ایک نئی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس 🙏😭
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی صدر بائیڈن کی نظر نہ آنے والے شخص سے ہاتھ ملانے کی کوشش، ویڈیو وائرلامریکی صدر بائیڈن کی نظر نہ آنے والے شخص سے ہاتھ ملانے کی کوشش، ویڈیو وائرل آج بہت رویا ہو میں اپنی بےبسی پر میرا بس نہیں چل رہا میں گیرٹ خنزیر کو جہنم واصل کر سکوں گیرٹ وائلڈ نے پھر ٹویٹ کے زریعے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کیشان میں گستاخی کی اے پاکستانی قوم اپنے نبی کی حرمت کے لیے اس مجاہد عمران خان کے جھنڈے نیچے جمع ہو جاو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ایماندار راس نہیں آیا نا ؟؟ عوام پر عزاب ڈال دیا نا۔ کوئ معاف نھیں کرے گا یاد رکھنا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور DGISPR سپریم_کورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس نے یوکرین کو جدید ہتھیار فراہم کرنےپر امریکا کو ’غیر متوقع نتائج‘کی دھمکی دیدیروسی حکام نے ایک مراسلے کے ذریعے امریکا اور نیٹو کو خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو جدید اور حساس ہتھیارفراہم نہ کئے جائیں۔روس کا کہنا ہے کہ کیف حکومت کو ہتھیاروں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »