سوشل میڈیا پر خفیہ شادی کی تصاویر سائی پلوی نے بھی خاموشی توڑ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ممبئی (آئی این پی )ساوتھ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سائی پلوی نے اپنی شادی کی زیر گردش تصاویر پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹ کے

سوشل میڈیا پر خفیہ شادی کی تصاویر ، سائی پلوی نے بھی خاموشی توڑ دیممبئی ساوتھ فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سائی پلوی نے اپنی شادی کی زیر گردش تصاویر پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سائی پلوی نےخفیہ شادی سے متعلق زیر گردش تصاویر کو تکلیف دینے کی گھٹیا کوشش قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر سائی پلوی نے خفیہ شادی کی تصاویر سامنے آنے پر خاموشی توڑ دی اور کہا کہ یہ تصاویر میری نئی فلم کے مہورت کے موقع کی ہیں، جنہیں غلط انداز میں ایڈٹ کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ درست بات تو یہ ہے مجھے افواہوں کی کوئی پرواہ نہیں، جب اس معاملے میں میری فیملی اور دوست شامل ہوئے تو وضاحت دینی پڑ رہی ہے۔ اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ یہ میرے نئے پروجیکٹ کے افتتاح کی تصاویر ہیں،...

بھارتی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا کہ واضح ہوگیا ہے کہ یہ تصاویر فلم کے مہورت کی ہے، سائی پلوی کے ساتھ کھڑا شخص فلم کے ہدایت کار راج کمار پیریا سامی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔