سوشل میڈیا صارف نے اپنی کٹی ہوئی ٹانگ سے دوستوں کی دعوت کردی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طبی وجوہات کی بنا پر کی گئی ٹانگ کو پھینکنے کے بجائے صارف نے اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا

سوشل میڈیا صارف نے اپنی کٹی ہوئی ٹانگ سے دوستوں کی دعوت کردیسوشل نیوز ویب سائٹ Reddit پر ایک صارف نے اپنا واقعہ شیئر کیا جس میں اس نے اپنے فالوؤرز کو بتایا کہ اس نے حال ہی میں اپنی کٹی ہوئی ٹانگ کے گوشت سے اپنے اور دوستوں کیلئے ایک مزیدار ڈش بنائی جو سب نے انجوائے کی۔

صارفین کی جانب سے مزید تفصیلات کا مطالبہ کیا گیا جس پر صارف نے بتایا کہ اس کی ٹانگ کے گوشت کا ذائقہ ذائقہ بھینس کے گوشت جیسا تھا لیکن زیادہ چبایا جانے والا۔ گوشت زیادہ تھا اور چربی کم تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک کی جانب سے چیٹ جی پی ٹی پر مبنی سرچ ٹول کی آزمائشسوشل میڈیا ایپ کی جانب سے اے آئی اسمارٹ ٹول کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیازسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سعیدہ امتیاز پر سخت تنقید کی جارہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہی ہے: وزیر قانون اعظم نذیرمسلم لیگ ن کی سابق اتحادی حکومت نے سوشل میڈیا سے متعلق کمیٹی بھی بنائی تھی مگر پھر نگران حکومت آگئی جس کی وجہ سے کام رک گیا: سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سزا کاٹ کر آنیوالا شخص اپنے بھائی سے بیوی کی شادی برداشت نہ کرسکا، بچی کو قتل کردیاملزم جب جیل میں اپنی سزا کاٹ رہا تھا تو اس کی بیوی نے وجے کے چھوٹے بھائی سے شادی کرلی جس نے ان کی ایک بیٹی بھی تھی: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کے فیشن سینس پر فواد چوہدری سیخ پاہاظم بنگوار اپنے مخصوص لباس کے انتخاب کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خاصے مقبول ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اُلٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرلسوشل میڈیا صارفین نے گاڑی کے ڈیزائنر کی تخلیقی صلاحیتوں کو سراہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »