سوشل میڈیا پر وائرل اس تصویر میں برفانی چیتے اور اس کے ساتھ بیٹھی بچی کی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ دنوں ایک پاکستانی لڑکی کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی جو ایک برفانی چیتے کے ساتھ بیٹھی ہوتی ہے اور ان کے پس منظر میں برف پوش پہاڑ نظر آ رہے ہوتے ہیں۔ ان سوشل میڈیا پوسٹس میں اس لڑکی کا نام گل مینہ بتایا جا رہاتھا اور دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ یہ برفانی چیتا اس کا پالتو ہے۔پوسٹس میں بتایا جا رہا تھا کہ گل...

نئی دہلی حالیہ دنوں ایک پاکستانی لڑکی کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی جو ایک برفانی چیتے کے ساتھ بیٹھی ہوتی ہے اور ان کے پس منظر میں برف پوش پہاڑ نظر آ رہے ہوتے ہیں۔ ان سوشل میڈیا پوسٹس میں اس لڑکی کا نام گل مینہ بتایا جا رہاتھا اور دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ یہ برفانی چیتا اس کا پالتو ہے۔

پوسٹس میں بتایا جا رہا تھا کہ گل مینہ کا تعلق گلگت بلتستان کے علاقے شمشال سے ہے۔ اس نے بلی کا بچہ سمجھ کر اس چیتے کے بچے کو پالنا شروع کیا مگر یہ بڑا ہوتا چلا گیا۔ تب اسے علم ہوا کہ یہ چیتا ہے۔ جوان ہونے کے بعد یہ چیتا پہاڑوں میں چلا گیا اور اب پہاڑوں میں ہی رہتا ہے تاہم کبھی کبھار وہ گل مینہ سے ملنے آتا ہے۔

ابتدائی طور پر یہ پوسٹ بلتستان نامی فیس بک پیج پر پوسٹ کی گئی جو تیزی سے وائرل ہوئی۔ تاہم انڈیا ٹوڈے نے اپنے سیکشن ’فیکٹ چیک‘ میں بتایا ہے کہ یہ تصویر حقیقی نہیں بلکہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے بنائی گئی ہے۔ دوران تحقیق معلوم ہوا کہ فیس بک پیج ’بلتستان‘ سے بھی پہلے یہ تصویر انسٹاگرام اکائونٹ ’Babrakk‘ پر پوسٹ کی گئی تھی جہاں اس کے کیپشن میں لکھا گیا تھا کہ’’شیریں اور اس کا خونخوار ساتھی۔‘‘ اس پوسٹ کے کیپشن میں ایک صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے خود اکائونٹ ہولڈر کی طرف سے بتایا گیا کہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکول پرنسپل کا خاتون ٹیچر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرلپرنسپل کا یہ حیران کن فعل اس وقت منظر عام پر آیا جب اس واقعے کی مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی اور تیزی سے وائرل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی عرفی جاوید کیساتھ لی گئی سیلفی 'جعلی' نکلیشاہ رخ خان اور عرفی جاوید کی سیلفی جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اس سیلفی کی حقیقت بھی کُھل کر سامنے آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بشام حملے پر ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا بے نقاب، حقائق منظر عام پر آگئےاس کے ساتھ ساتھ پاکستان میں چینی سفارتخانے اور قونصلیٹ جنرلز دونوں نے بشام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں معلم مدرسہ کی کمسن بچے کو ریپ کرنے کی کوشش: پولیس ملزم کی رہائی کے بعد متحرک کیوں ہوئی؟صوبہ پنجاب کے شہر تاندلیانوالہ میں دینی مدرسے کے ایک معلم کی جانب سے کمسن بچے سے ریپ کی کوشش کرنے کی واقعے میں مقامی پنچایت کے ذریعہ فریقین کی صلح کروانے اور اس کے نتیجے میں ملزم کی رہائی پر سوشل میڈیا پر شور مچنے کے بعد پنجاب پولیس نے اس مقدمے میں ملزم کی رہائی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ پولیس ملزم کی رہائی اور سوشل میڈیا پر...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خواتین اور مکھیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، عدنان صدیقیعدنان صدیقی کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین غصے سے بھڑک اُٹھے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیکٹری تھی جس میں مریم نواز اور کلثوم آپا کیلئے کپڑے بناتی تھی: صبا فیصل کا انکشافحال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن میں صبا فیصل نے شرکت کی جس کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خاصہ وائرل ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »